تازہ تر ین

پنجاب کی فضائی آلودگی میں تاحال کوئی کمی نہ آسکی

پنجاب کی فضائی آلودگی میں  تاحال کوئی کمی نہ آسکی اور لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔

عالمی ویب سائٹ کے مطابق لاہو ر اے کیو آئی 368 کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے اور کراچی 209 پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔

محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق   آج صبح  قصور کو 500  ائیر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

دوسری جانب خانیوال میں اے کیو آئی 365 اور لاہور میں 353 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید برآں  شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain