Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
    • پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
    • ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
    • شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
    • اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
    • آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
    • ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
    • تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
    • ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
    • موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    • گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    60 برس قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے خلائی جہاز کا معمہ حل ہونے کے قریب

    By Khabrain Newsفروری 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چاند پر 60 سال قبل پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے ایک سوویت خلائی جہاز کی قسمت کا معمہ شاید بالآخر حل ہو گیا ہے۔

    1966 میں لُونا 9 کی اچانک گمشدگی نے سائنس دانوں کو حیران و پریشان کر دیا تھا، حالانکہ اس نے چاند کی سطح پر انسان کی بنائی ہوئی کسی شے کی پہلی نرم لینڈنگ کا تاریخی کارنامہ انجام دیا تھا۔

    خوش قسمتی سے یہ بغیر انسان کے بھیجا گیا مشن تھا۔ پہلی انسانی لینڈنگ تین سال بعد ناسا کے خلا باز بیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرن نے کامیابی سے مکمل کی۔

    تاہم، لونا 9 چاند سے متعلق سمجھ بوجھ میں ایک بنیادی سنگِ میل ثابت ہوا۔

    اس نے یہ ثابت کر دیا کہ چاند کی سطح ٹھوس ہے اور وہاں اترنا ممکن ہے، نہ کہ جیسا کہ کچھ لوگوں کو خدشہ تھا کہ وہ گردوغبار کا ایک گڑھا ہے جس میں کوئی شے دھنس سکتی ہے۔

    یہ مشن کامیاب قرار پایا اور اس نے چاند کی حیرت انگیز تصاویر زمین پر ارسال کیں۔ تاہم، کچھ ہی عرصے بعد لینڈر غیر فعال ہو گیا اور پراسرار طور پر لاپتا ہو گیا۔

     

    لینڈر کے ناکارہ ہو کر لاپتا ہونے کے فوراً بعد اس کی کہانی ایک معمہ بن گئی۔

     

    روبوٹ کی بیٹریاں صرف 75 گھنٹے تک ساتھ دینے کی سکت رکھتی تھیں، اس لیے طے تھا کہ وہ بالآخر خلائی ملبہ بن کر رہ جائے گا۔مگر اس کا اصل مقام ایک پراسرار راز بن گیا۔

    ریڈیو ٹریکنگ کی غیر درست پیمائش، اس کا نہایت چھوٹا سائز، اور لینڈر کے اخراج کے وقت اچھلنے والے اثر نے اس کی تلاش کو مزید پیچیدہ بنا دیا۔اسے ڈھونڈنے کی کئی کوششیں کی گئیں، لیکن سب بے سود ثابت ہوئیں۔

    یوں لُونا 9 کی آخری آرام گاہ گزشتہ 60 برسوں سے ایک حل نہ ہونے والا معمہ بنی ہوئی ہے۔

    تاہم، اب ماہرین کا خیال ہے کہ انہوں نے ممکنہ طور پر اس جگہ کا سراغ لگا لیا جہاں وہ موجود ہے۔ اس مقصد کے لیے خصوصی آبجیکٹ ڈیٹیکشن مصنوعی ذہانت استعمال کی گئی جس نے ناسا کے Lunar Reconnaissance Orbiter کی جانب سے لی گئی سینکڑوں تصاویر کا باریک بینی سے تجزیہ کیا۔

    تقریباً تین میل ضرب تین میل کے اس علاقے کو تحقیق کے لیے منتخب کیا گیا، جہاں اس کے موجود ہونے کا شبہ تھا۔ جائزے کے دوران کئی امید افزا مقامات کی نشاندہی کی گئی۔

    سطح پر کچھ خراشوں جیسے آثار بھی ملے ہیں، جو ممکنہ طور پر لُونا 9 کے بے قابو ہو کر الٹ پلٹ ہونے کا ثبوت ہو سکتے ہیں۔ تاہم، Lunar Reconnaissance Orbiter کے کیمروں کی ریزولوشن اتنی زیادہ نہیں کہ صرف تقریباً 58 سینٹی میٹر سائز کے لُونا 9 کو واضح طور پر دیکھا جا سکے۔اسی لیے ابھی تک کچھ بھی حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا۔

    مگر ماہرین پُرامید ہیں کہ جلد چاند پر پہنچنے والی نئی ٹیکنالوجی اس معمہ کا دوٹوک جواب فراہم کر سکے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.