تازہ تر ین

کویت کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرونز گرنے سے آگ بھڑک اٹھی

ایران کی جانب سے مبینہ طور پر داغے گئے ڈرونز کویت کے ہوائی اڈے پر جاگرے جس سے ہر طرف آگ بھڑک اٹھی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈرونز گرنے سے ریڈار سسٹم کو بری طرح نقصان پہنچا ہے جبکہ کویت نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کویتی حکام کا کہنا ہے کہ فیول ٹینک میں آگ لگنے کے باعث نقصان ہوا ہے۔

انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لگی آگ بجھانے کے لیے فائر بریگئیڈ کا عملہ مصروف نظر آیا تاہم آگ کے شعلے اس قدر بلند تھے کہ انہیں بجھانا بظاہر چیلنج بنا ہوا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain