تازہ تر ین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز

آج منگل کے بازار حصص میں صبح ہی سے مندی کا رجحان غالب

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا

منگل کے روز بازارِ حصص میں 1534 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 49 ہزار 673 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

 

بعد ازاں مارکیٹ میں  مندی کا رجحان جاری رہا اور انڈیکس بتدریج 1726، 1856 اور 2032 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ مجموعی طور پر گھٹ کر ایک لاکھ 49 ہزار 175 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain