Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
    • دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
    • ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
    • چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

    By Khabrain Newsمئی 2, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی تاریخ کے حوالے سے ماہرین نے اپنی رائے دے دی ہے، جس کے مطابق اس سال عید 27 مئی 2026 کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    رویت ہلال کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے بتایا کہ سائنسی اعداد و شمار کی بنیاد پر یہ پیش گوئی کی گئی ہے کہ ذوالحج 1447 ہجری کا چاند 16 اور 17 مئی کی درمیانی رات تقریباً 1 بج کر 15 منٹ پر پیدا ہوگا۔ اس کے بعد 17 مئی کی شام تک چاند کی عمر اتنی ہو جائے گی کہ اسے ملک کے مختلف علاقوں میں باآسانی دیکھا جا سکے گا۔

    رپورٹ کے مطابق کراچی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں سورج غروب ہونے کے بعد چاند کچھ دیر تک آسمان پر موجود رہے گا، جس سے اس کے نظر آنے کے امکانات مزید بڑھ جاتے ہیں۔ اگر موسم صاف رہا تو اتوار کی شام چاند نظر آنے کی توقع ہے، اور اس طرح 18 مئی کو ذوالحج کا آغاز ہو جائے گا۔

    مزید بتایا گیا ہے کہ 17 مئی کو غروب آفتاب اور غروب ماہتاب کے درمیان وقفہ کراچی میں تقریباً 55 منٹ جبکہ پشاور میں 63 منٹ تک ہوگا، جو چاند دیکھنے کے امکانات کو مزید مضبوط بناتا ہے۔

    اگر موسم صاف رہا تو اتوار 17 مئی کی شام چاند واضح طور پر نظر آنے کی توقع ہے، جس کے بعد 18 مئی کو یکم ذوالحج ہوگا اور عیدالاضحیٰ بدھ 27 مئی کو منائی جائے گی۔ اس سائنسی اندازے کے مطابق اس سال پاکستان اور سعودی عرب میں عید ایک ہی دن ہونے کا بھی امکان ہے۔

    تاہم اگر خراب موسم یا بادلوں کی وجہ سے 17 مئی کو چاند نظر نہ آ سکا تو عیدالاضحیٰ جمعرات 28 مئی کو ہو سکتی ہے۔

    یاد رہے کہ عید کی حتمی تاریخ کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اجلاس میں چاند دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.