Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
    • دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
    • ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
    • چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت نے اماراتی شہر پر حملے کو ناقابل قبول قرار دے دیا

    By Khabrain Newsمئی 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت نے متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ میں ایرانی حملے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

    بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں فجیرہ میں ڈرون حملے کی مذمت کی جس میں 3 بھارتی شہری زخمی ہوئے تھے۔

    ترجمان نے حملے میں 3 بھارتی شہریوں کے زخمی ہونے پر فوری طورپر بے گناہ شہریوں پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا۔

    ترجمان نے کہا کہ بھارت مسائل کے پرامن حل کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت کے لیے تیار ہے، جبکہ آبنائے ہرمز میں بلاروک ٹوک رسائی دینے کا مطالبہ بھی کیا۔

    بھارت کی توانائی ضروریات کا انحصار تیل کی درآمد پر ہوتا ہے اور مشرق وسطیٰ میں تنازع کے باعث بھارت کو توانائی کے شدید بحران کا سامنا ہے۔

    اس سے قبل 4 اپریل کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ فجیرہ آئل انڈسٹری زون میں میزائل حملے کے بعد آگ لگ گئی تھی جس سے 3 بھارتی شہری زخمی ہوئے۔

    متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کی جانب سےکیےگئے میزائل اور ڈرون حملوں کو دھوکا دہی قرار دیتے ہوئے ان کی سخت مذمت کی ہے۔

    اماراتی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ متحدہ عرب امارات ان حملوں کے جواب میں کارروائی کرنے کا مکمل اور جائز حق محفوظ رکھتا ہے۔

    بیان میں ایرانی حملوں کو سخت اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہےکہ یہ حملے ملک کی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ ہیں۔

    دوسری جانب امریکی سفارتخانے کی متحدہ عرب امارات میں اپنے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کی ہے۔

    امریکی سفارتخانے نے کہا کہ غیر ضروری امریکی عملہ منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ابوظبی اور دبئی سے ویزا سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.