Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رواں سال پاکستان میں ہیٹ ویوز اور شدید بارشوں کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

    By Khabrain Newsمئی 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    اسلام آباد : چیئرمین این ڈی ایم اے نے رواں سال ہیٹ ویوز، جنگلات میں آگ اور شدید بارشوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

    تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر میں منعقدہ بریفنگ کے دوران چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے خبردار کیا ہے کہ سال 2026 کے دوران ملک کو شدید ہیٹ ویوز، جنگلات میں آگ اور موسلا دھار مون سون بارشوں جیسے خطرناک موسمی حالات کا سامنا ہو سکتا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ موسمی خطرات کی تشخیص اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے کے مطابق آفات سے نمٹنے کے لیے بروقت اقدامات اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ شمالی علاقوں میں شدید گرمی کے باعث گلیشیئرز کے پگھلنے کی رفتار بڑھنے کا خطرہ موجود ہے، جو سیلابی صورتحال کو جنم دے سکتا ہے۔

    ادارے کے مطابق رواں سال ہیٹ ویوز کے ساتھ ساتھ شدید بارشوں اور جنگلات میں آگ کے واقعات میں اضافہ بھی متوقع ہے۔

    لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا کہ دنیا کو اس وقت موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے اور زمین کا درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے۔

    اجلاس میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ کے ذریعے عوام کو پیشگی وارننگ دینے کے نظام پر بھی بریفنگ دی گئی اور غیر مصدقہ خبروں سے بچنے اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ پر زور دیا گیا۔

    این ڈی ایم اے نے واضح کیا کہ ملک میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور موسمی شدت کے پیش نظر تمام اداروں کو ہنگامی تیاریوں کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.