اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اب بھی امریکی تجویز پر غور کر رہا ہے اور مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تہران اپنی قومی مفادات اور خطے کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گا۔
اسماعیل بقائی کے مطابق ایران سفارتی عمل کو اہمیت دیتا ہے، تاہم کسی بھی پیش رفت کا انحصار باہمی احترام اور عملی اقدامات پر ہوگا۔





































