لاہور (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے میپکو پر 4ارب 53کروڑ 59لاکھ 73ہزار 266روپے ٹیکس عدم ادائیگی کے معاملے پر ایف بی آر کو میپکو کے خلاف جبری کارروائی سے روک دیا، عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ اور پیراوائز کمنٹس طلب کر لیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن اور جسٹس عابد حسین چٹھہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے میپکو کی درخواست پر سماعت کی، میپکو نے انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 140(1)کے تحت ایف بی آر کے 5 اگست اور 7 ستمبر کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا۔میپکو کی جانب سے محمد علی صدیقی، فاطمہ صفیر اور ایس ایم کمال حیدر نقوی ایڈووکیٹس پیش ہوئے جبکہ ایف بی آر کی جانب سے طارق منظور ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیے۔
بریکنگ نیوز
- ایف آئی اے کی کارروائی غیرقانونی کرنسی، حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار
- محکمہ وائلڈ لائف رینجرز کی چڑیوں کو جال لگا کر پکڑنیوالوں کیخلاف کارروائی
- 27ستمبر پی ٹی آئی متوقع مارچ کے پیش نظر انتظامات سخت
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،4گینگز کے 9ملزمان گرفتار
- ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- FBR کا نیشنل فیس لیس سینٹر قائم، ٹیکس گزار اور ٹیکس افسر کا براہ راست رابطہ ختم
- اسسٹنٹ کمشنر مری کا تھیم پارک کے قیام کیلئے اراضی کا تفصیلی دورہ
- سرگودھا، ٹریلر کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- خاتون کیخلاف سسرال سے زیورات نقدی چوری کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ کالعدم قرار
- دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ’ اہم ہدف حاصل، پوزولان میٹریل نکالنے کا آغاز
- ایل ڈی اے پلاننگ زون 7 ڈائریکٹرعائشہ مطاہر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر شفق غیر قانونی تعمیرات روکنے میں ناکام
- ایشین گیمز اسکواش: پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل کے بعد مصافحہ کیا
- پولیس تحفظ دینے میں ناکام شہری لٹتے رہے گاڑیاں موٹر سائیکلیں چوری
- ایران جوہری معائنہ کاروں کو ملک میں واپسی کی اجازت دے گا: صدر پزشکیان
- سعودی عرب نے ریاض کی جانب آنے والے حوثی ڈرونز اور میزائل حملے ناکام بنا دیے
- ورلڈ بینک وفد کی مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار سے ملاقات
- سہیل آفریدی اپنے عہدے کی تضحیک کروا رہے ہیں:مریم اورنگزیب
- میجر جنرل شمریز خان نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر
- غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری’شکایت پر کارروائی کی جاتی:ترجمان ایل ڈی اے
- بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم اور ڈرائیور کی نظربندی کیخلاف شاہریز کی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب
