لاہور (سٹی رپورٹر) ترجمان ایل ڈی اے غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے کہنا تھا کہ
\ڈی جی ایل ڈی اے کی غیرقانونی تعمیرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے جس پر عملدرآمد یقینی بنایا جارہا ہے’ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے شکایت کی صورت میں کارروائی کی جاتی ہے۔
