ملتان (خبریں ڈیجیٹل) سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی 78 سالہ خاتون نے ‘فورٹ نائٹ’ گیم میں معمر ترین اسٹریمر کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 78 سالہ خاتون کا نام کیتھ بووی ہے جو گزشتہ 9 سالوں سے گیمنگ پلیٹ فارم پر grumpygran48 کے نام سے لائیو اسٹریمنگ کررہی ہیں۔ خاتون نے بتایا کہ انہیں یہ شوق 2017 میں اپنے پوتے کو دیکھ کر ہوا، جو فورٹ نائٹ کھیلتا تھا جس کے بعد وہ خود بھی اس کی شوقین بن گئیں۔
بریکنگ نیوز
- ہائیکورٹ ‘منی لانڈرنگ کی ایف آئی آرز خارج کرنیکی درخواستیں مسترد
- آئینی عدالت نے پہلے فوت ہونیوالے بھائی کے بچوں کی چچا کی جائیدا پر وراثت کا حق مسترد کردیا
- بی جے پی کا ہندوتوا ایجنڈا، بھارت میں اسلام دشمنی سر چڑھ کر بولنے لگی
- ٹریفک سگنلز پر پیشہ ور گداگروں کے ڈیرے، شہریوں کی مشکلات میں مسلسل اضافہ
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی ایشاء سے محروم
- بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل
- اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
- ملتان بینچ میں 19 روز کے دوران 6 ہزار 18 مقدمات کے فیصلے کئے گئے
- باڈی کیمروں کی مدد سے بہت سی شکایات کا بروقت ازالہ ممکن ہو سکے گا:خواجہ عمران نذیر
- ٹیکس دہندگان پر ایف آئی آرز درج کرنے کیخلاف آئینی درخواستیں خارج
- معاشی استحکام کیلئے امن اور سیاسی استحکام اولین شرط ہے: احسن اقبال
- خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
- پنجاب میں اے آئی کریکولم اور ٹریننگ انیشیٹو کا آغاز کردیا گیا
- وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پاکستان بزنس فورم سردار ظہور اقبال کی ملاقات
- نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال میڈیکل کالج کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
- چین’ امریکہ کاسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات قائم کرنے پر اتفاق
- لمپی سکن کے خطرے پر سندھ میں ہائی الرٹ
- جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ 2 اعلی افسران سمیت 14 افراد ہلاک
- یونان میں رہائشی عمارت دھماکے سے زمین بوس ہوگئی 6 امریکی و برطانوی سیاح ہلاک
- شہبازشریف سے پاکستانی نژادساجد تارڑ اور میاں عرفان یعقوب کی ملاقات
