لاہور( این این آئی)لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا ۔ ترجمان
کے مطابق منسوخ ہونے والی ٹرین کے مسافروں کوپاک بزنس ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا۔قراقرم کے مسافروں کو فیصل آباد سے ملت ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا۔لاہور،سرگودھا کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس براستہ وزیرآباد، لالہ موسی روانہ ہوئی ۔
