سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ایک پوسٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے نئی دہلی میں حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ماہرہ خان نے احتجاجی مظاہرین کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس میں شرکت نہیں کر سکتی۔
کیونکہ بھارتی حکومت نے پاکستانی اداکاروں کے بھارت میں داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔سوشل میڈیا پر زیرِ گردش مذکورہ پوسٹ غلط ہے، ماہرہ خان نے اس بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی تردید کی ہے۔8 اکتوبر کو ایک صارف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر 9 سیکنڈ کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ ماہرہ خان نے بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے خلاف 10 اکتوبر کو نئی دہلی میں ہونے والے احتجاج کی حمایت کی ہے۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد چڑھائی نہ قابل قبول کے پی میں ہر روز دہشت گردی پانی سر سے اوپر جا چکا تھا شہباز شریف
- بیٹیوں کو تعلیم، صحت، تحفظ اور ترقی کے یکساں مواقع فراہمی مشترکہ ذمہ داری مریم نواز
- ایم کیو ایم کے پی میں گورنر راج کی حامی پیپلز پارٹی مؤقف واضح کرے: فاروق ستار
- درا اندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج افغان طالبان ہلاک نائب صوبیدار شہید
- ایم کیو ایم کے پی میں گورنر راج کی حامی پیپلز پارٹی مؤقف واضح کرے: فاروق ستار
- صدر آصف زرداری سمری پر دستخط کررہے ہیں۔
- خیبرپختونخوا میں اب تک کتنی مرتبہ گورنر راج رہا؟’ تاریخی حقائق
- خیبر پختون خوا ایمرجنسی گورنر راج نافذ سہیل آفریدی زیر حراست فوج تعینات
- پشاور میں فوج گشت کررہی ہے۔
- خیبر پختونخوا 11 رکنی خصوصی ایڈوائزری کونسل قائم کنڈی سربراہ
- پی ٹی آئی کا دہشت گردوں سے گٹھ جوڑآئینی طریقے سے ہٹایا وفاقی وزیر
- دوسراٹی 20 پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی
- وزیرداخلہ محسن نقوی ،وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
- 12 اکتوبر 1999کے اقدام کو 27سال مکمل
- عمران خان کی بہنوںکی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی
- سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
- باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
- گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم
- ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ
- * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات
