لاہور(خبریںڈیجیٹل)پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں
سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی فاتح کن برتری حاصل کر لی ہے ۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے،جس میں پاکستان کے اوپنر بلے بازوں کپتان صاحبزادہ فرحان اور معاذ صداقت کی شاندار اننگز کی بدولت سری لنکا کو جیت کے لیے 216 رنز کا بڑا ہدف دیا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا،پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، رضا اللہ کی جگہ سلمان مرزا کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔میچ کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے بتایا کہ آج کی پچ پچھلے میچ کی نسبت زیادہ سخت ہے اور اس پر گھاس کم ہے، جو ہمارے کھلاڑیوں کے مزاج کے مطابق ہے۔ماہرین کے مطابق پچ نمبر 1 پر بیٹرز کو ٹرو بانس اور پیس ملنے کی توقع ہے جس سے شاندار کھیل دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ اس اہم مقابلے کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، جبکہ پاکستان نے بھی اپنی فائنل الیون میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے رضا اللہ کی جگہ سلمان مرزا کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کپتان صاحبزادہ فرحان، فخر زمان، معاذ صداقت، حسن نواز، صائم ایوب، وکٹ کیپر خواجہ نافع، شاداب خان، محمد عمران، سلمان مرزا، نسیم شاہ اور ابرار احمد شامل ہیں۔اس کے علاوہ دونوں ممالک کے 15 رکنی اسکواڈز میں تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کا بہترین امتزاج موجود ہے۔
بریکنگ نیوز
- PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
- اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
- جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
- موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
- اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
- چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
- سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
- پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
- آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
- گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
- مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
- مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
- ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
- ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
- لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
- روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
- سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
- سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
- فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
