لاہور( این این آئی)مصطفی آباد دھرم پورہ کے علاقے میں گھریلو جھگڑے کے دوران خاتون مبینہ طو ر پر دھکا لگنے سے پہلی منزل سے گر کر جاںبحق ہو گئی ۔بتایا گیا ہے کہ گھریلو جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر دھکا لگنے سے 40 سالہ شمیم پہلی منزل سے نیچے گری جسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی ۔پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر نے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔
بریکنگ نیوز
- ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ریٹائرڈ ندیم ناصر محکموں کی کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
- راولپنڈی پولیس کے صدر ڈویژن میں تعینات ایک ایس ایچ او پر جواریوں کے خلاف کارروائی
- ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں مزید کمی کر دی
- 4 مزید مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 خطرناک ملزم جان کی بازی ہار گئے
- بارات کی گاڑی سے گر کر دو نوجوان جاں بحق، خوشیوں کا گھر ماتم کدہ بن گیا
- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ دائودی بوہرہ بزنس سمٹ سے خطاب کر رہے ہیں۔
- قائد اعظم کا 150 واں یومِ ولادت شاندار طریقے سے منائیں گے: گورنر سندھ
- کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے سپیکر حافظ الدین احمد گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
- قائد اعظم کا 150 واں یومِ ولادت شاندار طریقے سے منائیں گے: گورنر سندھ
- ایل پی جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری قیمت میں نمایاں کمی ا گئی
- سونے کی قیمت میں مسلسل 2 روز اضافے کے بعد 2300 روپے کی کمی
- سپریم کورٹ : 3 سال پرانے 241 کنال اراضی تنازع کا فیصلہ سنادیا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار ‘ اپیلیں مسترد
- گلوکارہ شازیہ منظور کے گھر داخل ہوکر ہراساں کرنیکا مقدمہ ‘ 3 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 7 دسمبرتک توسیع
- پنجاب پولیس ‘ پی ایس پی افسران اور رینکرز کے درمیان دھڑے بندی ختم نہ ہوسکی
- فرانس، تیز رفتار بلٹ ٹرینوں کی نئی نسل متعارف،توانائی کے استعمال میں بچت
- پنجاب یونیورسٹی نے 10 طلباء کو مختلف مضامین میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی
- پولیس ملازمین ‘ اہلخانہ کے علاج کیلئے مزید 43 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری
- باجوڑ:لیبیا کشتی حادثہ میں باجوڑ کے لاپتہ نوجوانوں کے ورثا پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
- لاہور:ڈوگرائے کلاں باٹاپور کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
- چوہنگ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 20سالہ نوجوان قتل
