Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بنکاک : وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ چیئرمین اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر سلیمان الجاسرکے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • شنگھائی سرمایہ کاری کانفرنس میں 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    • پی پی وسطی پنجاب کی قیادت کا پشاور میں 34 بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس
    • فورٹ وڈ حملے میں 13 افراد کے قاتل کی پھانسی براہ راست نشر نہیں ہوگی:ٹرمپ
    • خاتون پر تشدد کے الزام میں وائس چانسلر ہیلتھ سروسز کمیشن پر فردِ جرم عائد،ملزم کا صحتِ جرم سے انکار
    • وزیر خزانہ کی موڈیز سے ملاقات، پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں مزید بہتری اور عالمی سرمایہ منڈیوں تک رسائی پر تبادلہ خیال
    • پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن و تجدید کا عمل التواء کا شکار
    • حکیم محمد سعید کی28ویں برحسی کل منائی جائے گی
    • عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے گورننس ریفارمزناگزیر:ابراہیم مراد
    • گلگت بلتستان کو تمام حقوق’ ترقیاتی مواقع ملنے چاہئیں: احسن اقبال
    • بنکاک : وزیرخزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیو سے ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس کے حوالے سے گفتگو کررہے ہیں۔
    • ہنڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کا عوامی صحت کے فروغ کے عزم کا اعادہ
    • لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام پاکستان کے سب سے بڑے تین روزہ کتاب میلے میں طالبات کتابیں خرید رہی ہیں۔
    • پنجاب کے 680 ماسٹر ٹرینرز کو اے آئی کی تربیت دینے کا فیصلہ
    • اسحاق ڈار کا مصر’ترک وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
    • سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں 233 فیصد اضافہ طلبہ والدین کے امانوں پر اوس
    • جرمنی میں روبوٹ پر لڑکی کو غلط انداز میں چھونے کا الزام
    • کے پیمیں محکمہ معدنیات میں 16 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • برائلر گوشت مزید22روپے سستا ہوگیا
    • عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمٹوں میں استحکام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وائرل کلپ تنازع، عدم پیشی پر سائبر سیل کی ہنی سنگھ کو آخری وارننگ

    By Khabrain Newsاکتوبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    د ہلی (آئی این پی) بھارتی میوزک انڈسٹری کے مشہور گلوکار ہنی سنگھ کیلئے مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، وائرل کلپ تنازع پر پولیس نے انہیں اب سخت قانونی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ ہنی سنگھ اس سے قبل بیرونِ ملک قیام کا عذر پیش کر کے تین بار تفتیش کے لیے حاضر ہونے سے گریز کر چکے ہیں۔جس پر سائبر سیل کے اعلی حکام نے ناراضی ظاہر کی ہے۔خیال رہے کہ یہ پورا تنازع دہلی کے ایک کنسرٹ سے جڑا ہے جہاں ہنی سنگھ نے مبینہ طور پر نازیبا جملہ کہا تھا، جس کی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی تھی۔شدید تنقید کے بعد ہنی سنگھ نے ایک معافی نامہ جاری کرتے ہوئے صفائی دی تھی کہ ان کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا، بلکہ وہ نئی نسل (Gen Z) کی زبان میں کوئی بات سمجھانے کی کوشش کر رہے تھے لیکن ان کا انداز نامناسب تھا۔اس نئے ہنگامے سے کچھ ماہ قبل اپریل میں دہلی ہائی کورٹ نے ہنی سنگھ کے متنازع گانے کو انتہائی فحش اور خواتین کی تذلیل قرار دیتے ہوئے حکومت کو اس کے تمام لنکس انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے ہٹانے کا حکم دیا تھا۔عدالت نے واضح کیا تھا کہ فنکارانہ آزادی کی آڑ میں فحاشی برداشت نہیں کی جا سکتی۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      سحر ہاشمی پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے سے نالاں

      میری تصاویر اے آئی سے تبدیل کرنے سے گریز کیا جائے: یامی گوتم

      اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا تو وزن 100 کلو تھا: سارہ علی خان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.