لاہور (این این آئی) پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن و تجدیدکی مدت 3سال تک بڑھانے پر کام شروع نہ ہوسکا۔ ترجمان ذرئع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے رجسٹریشن کی مدت بڑھانے کے لئے پورٹل اپڈیٹ کرنے کا اعلان کیا تھا،اعلان کے باوجود پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن کا پورٹل تاحال اپ ڈیٹ نہ کیا جاسکا۔ پورٹل بند ہونے سے پرائیویٹ سکولوں کی نئی رجسٹریشن اور تجدید کا عمل التواء کا شکار ہے،سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کا عمل شروع نہ ہونے سے مالکان پریشانی سے دوچار ہیں۔پرائیویٹ سکولوں نے رجسٹریشن پورٹل فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاری کیخلاف کارروائیاں جاری
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- لاہور کا موسم ہوا رومانوی ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ پہلی بارش شہریوں کے چہرے کھل اٹھے
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں لاکھوں روپے اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا
- کم عمر بچے میڈیا کا اسرعمال کر رہے ہیں سارے محکمے سو گئے چیف جسٹس
- معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
- یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم مراد سے سابق وفاقی سیکرٹری فواد حسن فواد ملاقات کر رہے ہیں۔
- لاہور ہائیکورٹ’ کیمرے لگی عینکوں پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر 15 روز میں تفصیلی پیشرفت رپورٹ طلب
- لاہور ہائیکورٹ ‘ عمر قید کی سزا کیخلاف 3 مجرموں کی اپیل شک کا فائدہ دیتے تینوں بری
- لیاقت علی خان کا75واں یوم شہادت آج منایا جائے گا
- باباگورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں اجلاس
- سوات اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے شدت 4.4 ریکارڈ، جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیںملی
- بنکاک : وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ چیئرمین اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر سلیمان الجاسرکے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- شنگھائی سرمایہ کاری کانفرنس میں 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
- پی پی وسطی پنجاب کی قیادت کا پشاور میں 34 بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس
- فورٹ وڈ حملے میں 13 افراد کے قاتل کی پھانسی براہ راست نشر نہیں ہوگی:ٹرمپ
- خاتون پر تشدد کے الزام میں وائس چانسلر ہیلتھ سروسز کمیشن پر فردِ جرم عائد،ملزم کا صحتِ جرم سے انکار
- وزیر خزانہ کی موڈیز سے ملاقات، پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں مزید بہتری اور عالمی سرمایہ منڈیوں تک رسائی پر تبادلہ خیال
- پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن و تجدید کا عمل التواء کا شکار
- حکیم محمد سعید کی28ویں برحسی کل منائی جائے گی
