Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
    • کراچی میں پولیس مقابلے، 4 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
    • مشیر کے پی اطلاعات کاسکول کی چھت گر نے کے واقعہ پر دکھ ‘ افسوس کا اظہار
    • کوئٹہ’ 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہوگیا
    • سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاری کیخلاف کارروائیاں جاری
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • لاہور کا موسم ہوا رومانوی ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ پہلی بارش شہریوں کے چہرے کھل اٹھے
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں لاکھوں روپے اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا
    • کم عمر بچے میڈیا کا اسرعمال کر رہے ہیں سارے محکمے سو گئے چیف جسٹس
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم مراد سے سابق وفاقی سیکرٹری فواد حسن فواد ملاقات کر رہے ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ’ کیمرے لگی عینکوں پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر 15 روز میں تفصیلی پیشرفت رپورٹ طلب
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ عمر قید کی سزا کیخلاف 3 مجرموں کی اپیل شک کا فائدہ دیتے تینوں بری
    • لیاقت علی خان کا75واں یوم شہادت آج منایا جائے گا
    • باباگورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں اجلاس
    • سوات اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے شدت 4.4 ریکارڈ، جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیںملی
    • بنکاک : وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ چیئرمین اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر سلیمان الجاسرکے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • شنگھائی سرمایہ کاری کانفرنس میں 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    • پی پی وسطی پنجاب کی قیادت کا پشاور میں 34 بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس
    • فورٹ وڈ حملے میں 13 افراد کے قاتل کی پھانسی براہ راست نشر نہیں ہوگی:ٹرمپ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور ہائیکورٹ’ کیمرے لگی عینکوں پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر 15 روز میں تفصیلی پیشرفت رپورٹ طلب

    By Khabrain Newsاکتوبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہورہائیکورٹ نےکیمرے لگی عینکوں پر پابندی کے لئے دائر درخواست پر پندرہ روز میں اس معاملے پر تفصیلی پیش رفت رپورٹ طلب کرلیعدالت نے آئندہ سماعت پر کابینہ میں سمری سے متعلق پیش رفت رپورٹ بھی طلب کی ہے عدالت نے ریمارکس دہیے کہ کیمرے لگی عینکیں آسانی سے فروحت ہورہی ہیں بچوں سے جاکر پوچھو وہ وقت دور نہیں جب ساروں کی سوشل میڈیا پر ویڈیوز آئیں گی چیف جسٹس ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے حسنین العابدین کی درخواست پر سماعت کی عدالتی حکم پر ایڈیشنل سیکرٹری کامرس سلمان مفتی ،پی ٹی اے کی زونل افسر صادقہ طارق پیش ہوئیں عدالت نے ممبر کسٹم کے پیش نہ ہونے پر عدالتی کا اظہار ناراضگی کیا ایڈیشنل سیکرٹری کامرس کی استدعا کی کہ پندرہ دن کا وقت کم ہے ہمیں وقت کچھ اور دے دیں عدالت نے ریمارکس دئیے کہ یہ معاملہ بڑا حساس نوعیت کا ہے پندرہ دن میں کتنے گھنٹے ہوتے ہیں یہ سارے محکمے بے خبر سو رہے تھے کیا ان محکموں نے اجازت دے دی ہے کیا حکومت کو پتہ نہیں ملک میں کیا چل رہا ہے یہ چیزیں ملک میں داخل ہوچکی ہیں ایڈیشنل سیکرٹری کامرس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ آئی ٹی منسٹری ،پی ٹی اے اور وزرات داخلہ کے ساتھ رابطے میں ہیں اس معاملے پر کابینہ میں سمری جانی ہے مہلت دی جائے وکیل کسٹم نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ممبر کسٹم کراچی میں ہے اور چیرمین ایف بی آر بھی عدالت نے آئندہ سماعت پر ممبر کسٹم کی کراچی میں سفری دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت کردی وفاقی حکومت کی جانب سے رفاقت ڈوگر ایڈووکیٹ پیش ہوئے

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان

      کراچی میں پولیس مقابلے، 4 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

      مشیر کے پی اطلاعات کاسکول کی چھت گر نے کے واقعہ پر دکھ ‘ افسوس کا اظہار

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.