پشاور(این این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پشاور کی دیر کالونی میں نجی سکول کی چھت گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش
آیاجس پر دلی دکھ اور افسوس ہے۔انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی بچوں کو بہترین اور بروقت طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
