بیجنگ(این این آئی)چین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر سید علی اسد گیلانی نے بیجنگ میں پاکستان ایمبیسی کالج کے تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے طلبہ کونسل کی تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔تقریب میں کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے امتحانات میں نمایاں تعلیمی کامیابیاں حاصل کرنے والے طلبہ کو سراہا گیا۔ جمعرات کو
یہاں جاری بیان کے مطابق حریم نعیم نے آئی جی سی ایس ای کی سطح پر انگریزی بطور دوسری زبان کے مضمون میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ماہ نور بلال نے اردو بطور دوسری زبان، زینہ احمد نے اسلامیات اور رانیہ ملک نے پاکستان اسٹڈیز میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔پاکستانی سفیر نے طلبہ اور ان کے اساتذہ کی لگن اور محنت کو سراہا۔ ان اساتذہ میں انگریزی کے انور خان، اردو کے را ئوعبید الرحمن، اسلامیات کے نور مصطفی اور پاکستان اسٹڈیز کی نایاب ارشد شامل ہیں۔
بریکنگ نیوز
- تعلیمی اداروں میں موسم سرما کے اوقات کار کاآج سے اطلاق’نئے اوقات کار 31مارچ 2027 تک نافذ العمل رہیں گے
- رشتے کے تنازع پر دوست کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملزم 5 سال بعد بری
- امریکا کی8ریاستوں کا اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائر
- شانگلہ’ چار روز سے جاری موسلادھار بارشوں کے بعد بالائی پہاڑی سلسلے سپن غر پر ہلکی برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی’ وادی کا دلکش منظر۔
- لاہور: جیلانی پارک میں شہری الیکٹرک ٹورسٹ گاڑی پر سوار ہوکر پرفضا ماحول سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
- مغربی کنارے میںاسرائیلی آباد کاروں نے مسجد نذر آتش کر دی
- پی ٹی آئی کے 68 رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے تھری ایم پی اوز کے احکامات جاری
- خوراک کا عالمی دن آج منایا جائے گا
- چین’ پاکستانی سفیر علی اسد گیلانی کی پاکستان ایمبیسی کالج کی طلبہ کونسل کی تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت
- میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
- کراچی میں پولیس مقابلے، 4 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
- مشیر کے پی اطلاعات کاسکول کی چھت گر نے کے واقعہ پر دکھ ‘ افسوس کا اظہار
- کوئٹہ’ 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہوگیا
- سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاری کیخلاف کارروائیاں جاری
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- لاہور کا موسم ہوا رومانوی ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ پہلی بارش شہریوں کے چہرے کھل اٹھے
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں لاکھوں روپے اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا
- کم عمر بچے میڈیا کا اسرعمال کر رہے ہیں سارے محکمے سو گئے چیف جسٹس
- معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
- یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم مراد سے سابق وفاقی سیکرٹری فواد حسن فواد ملاقات کر رہے ہیں۔
