لاہور (کامرس رپورٹر)ہنڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ نے گاں کیالہ، حویلیاں، ایبٹ آباد میں ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جہاں 464 سے زائد مریضوں کو مفت طبی معائنے اور ضروری ادویات کی سہولت فراہم کی گئی۔کمپنی نے 2014 میں مانگا منڈی میں اپنے پہلے مفت میڈیکل کیمپ کے انعقاد سے اب تک 51کیمپ منعقد کیے ہیں، جن سے 30,031 سے زائد افراد مستفید ہو چکے ہیں۔تجربہ کار ڈاکٹروں اور طبی عملے کی خدمات سے مستفید اس کیمپ کا مقصد مستحق افراد کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا اور صحت مند معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کرنا تھا۔ہنڈا اٹلس کارزپاکستان لمیٹڈ عوامی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے اور معاشرے میں مثبت اور دیرپا تبدیلی لانے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔
بریکنگ نیوز
- تعلیمی اداروں میں موسم سرما کے اوقات کار کاآج سے اطلاق’نئے اوقات کار 31مارچ 2027 تک نافذ العمل رہیں گے
- رشتے کے تنازع پر دوست کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملزم 5 سال بعد بری
- امریکا کی8ریاستوں کا اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائر
- شانگلہ’ چار روز سے جاری موسلادھار بارشوں کے بعد بالائی پہاڑی سلسلے سپن غر پر ہلکی برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی’ وادی کا دلکش منظر۔
- لاہور: جیلانی پارک میں شہری الیکٹرک ٹورسٹ گاڑی پر سوار ہوکر پرفضا ماحول سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
- مغربی کنارے میںاسرائیلی آباد کاروں نے مسجد نذر آتش کر دی
- پی ٹی آئی کے 68 رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے تھری ایم پی اوز کے احکامات جاری
- خوراک کا عالمی دن آج منایا جائے گا
- چین’ پاکستانی سفیر علی اسد گیلانی کی پاکستان ایمبیسی کالج کی طلبہ کونسل کی تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت
- میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
- کراچی میں پولیس مقابلے، 4 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
- مشیر کے پی اطلاعات کاسکول کی چھت گر نے کے واقعہ پر دکھ ‘ افسوس کا اظہار
- کوئٹہ’ 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہوگیا
- سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاری کیخلاف کارروائیاں جاری
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- لاہور کا موسم ہوا رومانوی ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ پہلی بارش شہریوں کے چہرے کھل اٹھے
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں لاکھوں روپے اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا
- کم عمر بچے میڈیا کا اسرعمال کر رہے ہیں سارے محکمے سو گئے چیف جسٹس
- معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
- یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم مراد سے سابق وفاقی سیکرٹری فواد حسن فواد ملاقات کر رہے ہیں۔
