راولپنڈی (این این آئی) چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل اور گاڑی کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے ابتدائی طور پر بتایا کہ اس افسوسناک حادثے کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ گائوں کوری خدا بخش کے قریب پیش آیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت 28 سالہ ندیم احمد اور 35 سالہ صہیب احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں دونوں افراد سر پر شدید چوٹیں آنے سے جان کی بازی ہار گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو فوری طور پرہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
- اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
- ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
- ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
- ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
- خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
- وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
- امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
- پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
- پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
- پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
- امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
- ایلون مسک نے ہوا میں پرواز کرنیوالی گاڑی کو متعارف کرا دی
- پشاور سکول سانحے میں جاںبحق تمام بچوں کی شناخت مکمل ہوگئی
- شہیدملت لیاقت علی خان کی 75 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
- مڈٹرم انتخابات ‘ ٹرمپ کی مقبولیت کو دھچکا’ 64فیصد امریکی کارکردگی سے ناخوش
- گوجرانوالہ:چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے ساتھ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مختلف پراجیکٹس کے افتتاح کے بعد شرکاء کا ساتھ گروپ فوٹو،انسپکشن جج جسٹس شہباز علی رضوی اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ندیم طاہر ودیگر جج صاحبان بھی موجود ہیں
- ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کیخلاف جعلی ایف آئی آر، شیم ٹرائل اورتماشا ہے، شیریں مزاری
- امیر مقام کا پشاور میں نجی سکول کے جائے حادثے کا دورہ’ معاوضہ دوگنا کرنے اور سرکاری سکول تعمیر کرنیکا اعلان
