Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کاکمران کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
    • لاہور:باجا لائن کے قریب بچے ریلوے ٹریک پر بلاخوف و خطر بیٹھے ہوئے ہیں۔
    • کوئٹہ،اے این ایف نے افغانستان سے منسلک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، گاڑی سے 25 کلو اعلی کوالٹی ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار
    • پولیس ملازمین کا ناروا سلوک’شہری ڈی آئی جی کی کھلی کچہری پہنچ گیا
    • سی سی ڈی کے 91 اآپریشنز 2 دہشت گرد ہلاک 8گرفتار
    • پاک افغان سرحد پر طالبان کا حملہ پاک فوج کی جوابی کاروائی متعدد طالبان ہلاک چیک پوسٹ چھوڑ کر فرار
    • پشاور :پاک فوج کی آرٹلری کے افغان پوسٹوں کو نشانہ بنانے کے بعد وہاں سے دھوا اٹھ رہا ہے
    • خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ ترقیاتی کونسل کے 48 نمائندگان کے ناموں کی حتمی فہرست کا اعلان
    • پنجاب میں کام نظر آتا ہے سندھ کی خواتین افسروں کا وزیر اعلی مریم کو خراج تحسین
    • ایران کیساتھ جنگ جلد ختم ہوجائیگی بات کرنے کیلئے کوئی نہیں بچا: ٹرمپ
    • گوجرانوالہ:وزیراعظم محمد شہبازشریف رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • KPK میں ایمرجنسی کا نفاذ مجبور ا کیا وزیراعظم
    • بلوچستان: مسلح افراد کی فائرنگ’ دو پولیس اہلکار شہید
    • مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف کی خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی حمایت
    • بھارت کی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
    • پاک چین پہلی مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026سنکیانگ میں جاری
    • گورنر راج کے بعد وزیراعظم’ فیلڈ مارشل کااگلے ہفتے پشاور کا دورہ متوقع
    • مشرق وسطی میں جنگی سرگرمیاں تیز’ امریکی فضائیہ کا ری فیولنگ طیارہ مشن کیلئے تیار
    • مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا یورپی سفارتکاروں پر قاتلانہ حملہ
    • PTIقیادت کیخلاف کارروائیاں تیز گنڈاپور گرفتار’ خالد خورشید جیل منتقل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران کیساتھ جنگ جلد ختم ہوجائیگی بات کرنے کیلئے کوئی نہیں بچا: ٹرمپ

    By Khabrain Newsاکتوبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بارپھر دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ہو جائے گی، ایران کی ساری قیادت ختم ہو گئی، بات کرنے کے لئے کوئی نہیں بچا،سعودی عرب یمن کے حوثیوں کے خلاف اسرائیل کی مددگار پیشکش قبول کرے جبکہ صدر ٹرمپ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے منصوبے کے بڑے حصے کو معطل کر دیا ہے ۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جارجیا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید انہوں نے ایرانی رہنمائوں کے معاملے میں کچھ زیادہ ہی سخت رویہ اپنا لیا، کیونکہ اب ان کے پاس بات کرنے کے لیے کوئی نہیں بچا۔ انہوں نے ایک بار پھر دعوی کیا کہ ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ہو جائے گی، امریکا کے پاس اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام اور رہنماں کی تمام باتیں سننے کی صلاحیت موجود ہے۔امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یقینا یہ خفیہ اور راز کی بات ہے، لیکن میں نے اب اسے ظاہر کر دیا ہے۔ امریکی صدر نے ایران کے ساتھ جنگ کو ایک فوجی مشق قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ اگر آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کرکے آبنائے ٹرمپ رکھ دیا جائے تو عرب ممالک کو کیسا محسوس ہوگا؟ یہ کام ہم آسانی سے کر سکتے ہیں ۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو یمن کے حوثیوں کے خلاف اسرائیل کی مددگار پیشکش قبول کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      گلگت بلتستان، کشمیر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

      اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین گلوبل وہیٹ پروگرام کے ڈائریکٹر فلیویو برسگیلو سے فوڈ سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔

      امریکی انڈر سیکرٹری بین الا اقوامی امور سے ملاقات زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالر تک پہنچ گئے

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.