Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کررہے ہیں
    • اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان سے آزادکشمیر کے وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • آزاد جموں و کشمیر کی نئی حکومت عوامی امنگوں پر پورا اترے گی: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم،محمود اچکزئی ملاقات کیلئے تیسری جگہ مقرر نہیں کی جاسکتی:رانا ثنا اللہ
    • وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران سیچوان ایگریکلچرل یونیورسٹی چین کے ساتھ 5 سالہ معاہدے کی توسیعی یادداشت کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
    • 18اکتوبر 2007ء پاکستان کی جمہوری تاریخ کا المناک دن: راجہ پرویزاشرف
    • پاکستان مین سونے کی فی تولہ قیمت 334000 روپے مقرر
    • خلیج میں توانائی تنصیبات پر حملے پاکساتنی معشیت کیلئے تشویش کا باعث محمد اورنگزیبب
    • پاکستان کسٹمز اور ایف بی آر کی ممنوعہ اشیاء تلف کرنیکی مشترکہ کارروائی
    • دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
    • مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، اداروں کو مضبوط بنائیں گے، فیصل کنڈی
    • کولکتہ میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ17افراد ہلاک’متعدد زخمی
    • فلم وہی، اسکرپٹ وہی، ہدایتکار وہی،بس کردار اپڈیٹ! نئے فنکاروں اوراداکاروں کو مبارک ہو: حافظ حمد اللہ
    • بنگلہ دیش: بیچ ریزورٹ میں آتشزدگی، بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق
    • ہرا مانی کا بونڈ انداز سوشل میڈیا پر طوفان برپا
    • وزیر خزانہ محمد اورنگزیب شارجہ اسلامک بینک کے وفد سے سکوک انشورنس کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • انکم ٹیکس تنازعات ایف بی آر نے متبادل حل کے طریقہکار میں اہم ترمیم کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈپٹی کلکٹر کی تعیناتی کے بعد پاکستان بھر کے سمگلروں نے ملتان ائیر پورٹ کا رخ کر لیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کلکٹر کی تعیناتی کے بعد پاکستان بھرکے سمگلروں نے ملتان ایئرپورٹ کارخ کرلیا
    ایڈیشنل کلکٹر نے ملتان میں اپنی تعیناتی بچانے کیلئے مکمل طورپرآنکھیں بند کرلیں۔ ڈپٹی کلکٹر کسٹم علی آصف جنہوںنے2 سال قبل ملتان کسٹم انٹیلی جنس میں اپنی تعیناتی کے دوران سمگلروں کی سہولت کاری کر کے کروڑوں روپے کمائے تھے جنہیں کسٹم انٹیلی جنس سے حساس اداروں کی رپورٹ پرملتان سے تبدیل کیاگیا تھا انہوں نے چند ہفتے قبل اپنے قریبی دوست جوایف بی آرہیڈکوارٹر میں اہم سیٹ پرتعینات ہیں کہہ کر ملتان ایئرپورٹ پرتعیناتی کروائی کیونکہ ملتان ایئرپورٹ اس وقت پاکستان کا چوتھامصروف ترین ایئرپورٹ ہے اور سونے پرسہاگہ یہ ہے کہ کلکٹر کسٹم لاہور ایئر پورٹ سلمان افضل جنہیں ، جونیر ہو نے کی وجہ سے او پی ایس پر ایک سیاسی سفارش پر تعینات کیا گیا ہے ان کی گرفت بھی کمزور ہے جبکہ جوایڈیشنل کلکٹر رابعہ عفت ہیں وہ صرف ملتان پوسٹنگ کوخواہشمند ہیں اس لیے وہ بھی اپنی تعیناتی بچانے کیلئے کرپٹ کسٹم افسران کی طرف سے آنکھیں بندکر لیتی ہیں ڈپٹی کلکٹر علی آصف کے کسٹم انٹیلی جنس میں تعیناتی کے دوران سمگلروں سے گہرے روابط تھے انہوں نے ملتان ایئرپورٹ پر اپنی تعیناتی کے بعدسمگلروں کوکھلی چھٹی دیدی ہے اس وقت ملتان ایئرپورٹ سے روزانہ کی بنیاد پرکھلے عام موبائل، انجکشن، قیمتی کپڑا، شراب اورالیکٹرونکس ڈیوائسز سمگل ہوکر آرہی ہیں اس وقت ملتان ایئرپورٹ پرہفتہ میں50 کے قریب انٹرنیشنل فلائٹس آتی ہیں جن میں ہرفلائٹ پر4 سے5سمگلر کھلے عام ممنوعہ سامان لیکرآرہے ڈپٹی کلکٹرکی سرپرستی میں کرپٹ کسٹم اہلکار ہرسمگلر سے3 سے4لاکھ روپے لیا جاتاہے۔ اس طرح ہفتہ وارقومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا کرایک کروڑ سے زائد منتھلی وصول کی جا رہی ہے کھلے عام سمگلنگ کی وجہ سے کراچی اوردیگر شہروں کے سمگلروں نے بھی ملتان ایئرپورٹ کارخ کرلیاہے ڈپٹی کلکٹر علی آصف نے اپنی گرفت مضبوط کرنے کیلئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس کی موجودگی کے باوجود انسپکٹرز کو شفٹ انچارج بنارکھا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی سمگلنگ میں رکاوٹ نہ ہو امپورٹڈ موبائل اتناسمگل ہوکرآرہاہے کہ ملتان مال پلازہ راحمہ سنٹر اور سلطان سنٹر کی دکانوں پرہزاروں کی تعدادمیں سمگل فون پڑے ہوئے ہیں اور کھلے عام فروخت ہورہے ہیں کچھ دن قبل بھی کسٹم انفورسمنٹ نے موبائل فون کی بھاری کھیپ پکڑی جبکہ اس سے قبل ایڈیشنل کلکٹر شعیب کی نگرانی میں کسٹم انفورسمنٹ کی ٹیم نے کروڑوں کے موبائل فون ملتان ایئرپورٹ سے پکڑے لیکن کسی بھی ذمہ دارکسٹم اہلکار کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی اس وقت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ عدنان چانڈیہ کی شفٹ کے علاوہ ہرشفٹ میں سمگلنگ کادھندہ زورشور سے جاری ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کلکٹر علی آصف سے رابطہ کیاگیا تو انہوں نے کہاکہ مجھے آئے ہوئے ابھی چند ہفتے ہوئے ہیں میرے اوپرسمگلروں کی سرپرستی کا الزام غلط ہے جبکہ انسپکٹروں کو شفٹ انچارج میں نے نہیں ایڈیشنل کلکٹر رابعہ عفت نے بنایاہے اگرمجھے ان کیخلاف کسی بھی قسم کی شکایت آئی تومیں سخت محکمانہ کارروائی کروں گا۔
    سمگلر

    Khabrain News

      Keep Reading

      ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

      دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے

      نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کررہے ہیں

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.