Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کررہے ہیں
    • اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان سے آزادکشمیر کے وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • آزاد جموں و کشمیر کی نئی حکومت عوامی امنگوں پر پورا اترے گی: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم،محمود اچکزئی ملاقات کیلئے تیسری جگہ مقرر نہیں کی جاسکتی:رانا ثنا اللہ
    • وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران سیچوان ایگریکلچرل یونیورسٹی چین کے ساتھ 5 سالہ معاہدے کی توسیعی یادداشت کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
    • 18اکتوبر 2007ء پاکستان کی جمہوری تاریخ کا المناک دن: راجہ پرویزاشرف
    • پاکستان مین سونے کی فی تولہ قیمت 334000 روپے مقرر
    • خلیج میں توانائی تنصیبات پر حملے پاکساتنی معشیت کیلئے تشویش کا باعث محمد اورنگزیبب
    • پاکستان کسٹمز اور ایف بی آر کی ممنوعہ اشیاء تلف کرنیکی مشترکہ کارروائی
    • دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
    • مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، اداروں کو مضبوط بنائیں گے، فیصل کنڈی
    • کولکتہ میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ17افراد ہلاک’متعدد زخمی
    • فلم وہی، اسکرپٹ وہی، ہدایتکار وہی،بس کردار اپڈیٹ! نئے فنکاروں اوراداکاروں کو مبارک ہو: حافظ حمد اللہ
    • بنگلہ دیش: بیچ ریزورٹ میں آتشزدگی، بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق
    • ہرا مانی کا بونڈ انداز سوشل میڈیا پر طوفان برپا
    • وزیر خزانہ محمد اورنگزیب شارجہ اسلامک بینک کے وفد سے سکوک انشورنس کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • انکم ٹیکس تنازعات ایف بی آر نے متبادل حل کے طریقہکار میں اہم ترمیم کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز

    By Khabrain Newsاکتوبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی حامیوں اور ماگا اتحاد کے سرگرم
    رہنمائو ں نے نومبر میں آنے والے مڈ ٹرم انتخابات میں ممکنہ شکست کی صورت میں ملک میں مارشل لا نافذ کرنے کی تجاویز دینا شروع کر دی ہیں۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق 30 ستمبر کو رمبل پر براہِ راست نشر ہونے والی پریسنکٹ پروجیکٹ اینڈ الیکشن انٹیگریٹی ویڈیو کال کے دوران شرکا نے بلا ثبوت دعویٰ کیا کہ نومبر کے انتخابات میں میل اِن اور پوسٹل ووٹوں کے ذریعے بڑے پیمانے پر دھاندلی کا خطرہ موجود ہے۔اس آن لائن اجلاس میں ٹرمپ اور ماگا کے اسٹیو بینن اور ٹینا پیٹرز سمیت دیگر نامور حامی شامل تھے۔صدر ٹرمپ کے بچپن کے دوست اور پیشے کے لحاظ سے وکیل پیٹر ٹکٹن نے دورانِ گفتگو بغیر کسی ثبوت کے الزام عائد کیا کہ میل اِن بیلٹ پر ووٹرز کے پتے تبدیل کر کے بڑے پیمانے پر دھاندلی کی جا رہی ہے، تاکہ حقیقی ووٹوں کو منسوخ کیا جا سکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

      دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے

      مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.