پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے نجی اسکول واقعے سے متعلق درخواست منظور کر تے
ہوئے درخواست 21 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔درخواست پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے دائر کی تھی جس میں وفاقی و صوبائی حکومت، پی ڈی اے، پی ایس آر اے اور اسکول انتظامیہ کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ذمے داروں کا تعین اور غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے عدالتی کمیشن بنایا جائے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والے اسکولوں کو فوری بند یا درست کیا جائے۔واضح رہے کہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ 2 روز قبل پیش آیا تھا جس میں ایک ٹیچر اور 34 بچے جاں بحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔
بریکنگ نیوز
- ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
- دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
- مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
- نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کررہے ہیں
- اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان سے آزادکشمیر کے وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
- آزاد جموں و کشمیر کی نئی حکومت عوامی امنگوں پر پورا اترے گی: اسحاق ڈار
- وزیراعظم،محمود اچکزئی ملاقات کیلئے تیسری جگہ مقرر نہیں کی جاسکتی:رانا ثنا اللہ
- وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران سیچوان ایگریکلچرل یونیورسٹی چین کے ساتھ 5 سالہ معاہدے کی توسیعی یادداشت کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
- 18اکتوبر 2007ء پاکستان کی جمہوری تاریخ کا المناک دن: راجہ پرویزاشرف
- پاکستان مین سونے کی فی تولہ قیمت 334000 روپے مقرر
- خلیج میں توانائی تنصیبات پر حملے پاکساتنی معشیت کیلئے تشویش کا باعث محمد اورنگزیبب
- پاکستان کسٹمز اور ایف بی آر کی ممنوعہ اشیاء تلف کرنیکی مشترکہ کارروائی
- دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
- مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، اداروں کو مضبوط بنائیں گے، فیصل کنڈی
- کولکتہ میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ17افراد ہلاک’متعدد زخمی
- فلم وہی، اسکرپٹ وہی، ہدایتکار وہی،بس کردار اپڈیٹ! نئے فنکاروں اوراداکاروں کو مبارک ہو: حافظ حمد اللہ
- بنگلہ دیش: بیچ ریزورٹ میں آتشزدگی، بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق
- ہرا مانی کا بونڈ انداز سوشل میڈیا پر طوفان برپا
- وزیر خزانہ محمد اورنگزیب شارجہ اسلامک بینک کے وفد سے سکوک انشورنس کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- انکم ٹیکس تنازعات ایف بی آر نے متبادل حل کے طریقہکار میں اہم ترمیم کر دی
