Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور:وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی مغلپورہ سٹیل اور کیرج شاپس کے دورے کے دوران چیزوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔