Share Facebook Twitter Email WhatsApp اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے منیجنگ ڈائریکٹر نارتھ امریکن آپریشنز مسٹر پیٹربریگزملاقات کر رہے ہیں۔
صوبائی وزیر اقلیتی امور و پردھان پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ سری گرونانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کے موقع پر گوردوارہ سچاسودا میں گیانی کلدیپ سنگھ گڑ گج کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔