باہتر (نمائندہ خبریں)پیپلز پارٹی علاقہ نلہ باہتر کے متحرک کارکن عبدالرحمن المعروف مانی خان آف باہتر کا دعوت ولیمہ،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان لاہور سے خصوصی طور پر شرکت کیلئے فتح جنگ پہنچ گئے دعوت ولیمہ پارٹی عہدیداروں کے ہمراہ شرکت،شادی کی تقریب میں پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے راہنماں اور کارکنوں کی کثیر تعداد میں شرکت شادی کی یہ تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی دعوت ولیمہ کا اہتمام مقامی مارکی میں کیا گیا تھا میزبان خواجہ خان باہتر،سابق چیئرمین رفعت حیات خان اور دیگر نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان،پی پی پی کے ضلعی صدر حاجی ملک ریاست سدھریال،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک امانت خان راول،سائیں ملک عاقب علی پریم نگر فقیراں،خان آصف حیات خان،سردار تیمور علی خان ہستال،طارق محمود قادری،پی ایس او ٹو گورنر سردار محمد علی خان ملال،ملک محمد سجاد،ٹھیکیدار محمد داد،سابق تحصیل نائب ناظم بابر رضا خان گکھڑ،سردار عمران حیدر مہورہ،انس عزیز سکھوال،ڈاکٹر زبیر یوسف خان،ڈاکٹر طارق ملال،محمد یونس کھٹڑ،معز خان صدکال،نعیم یعقوب اعوان باہتر،شیخ عادل باہتر،فاران خان ایڈووکیٹ،نصرت خان حصار،میر بلال ٹیکسلا،حاجی آصف لوسر شرفو،شاہدی خان جھنگ،ملک وقاص پیروشاہی،چوہدری حقیقت رائے سابق ممبر ضلع کونسل،سمیت جھنگ باہتر فتح جنگ قطبال حطار واہ ٹیکسلا سے ان کے دوست احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے انھوں نے مانی خان کو شادی کی مبارک دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔نعیم یعقوب اعوان باہتربعدالت جناب جہانگیر علی گوندل صاحب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کلر سیداں ضلع راولپنڈی ذوالفقار علی شاہ بنام جاوید الحسن شاہ وغیرہ، اپیل دیوانی، ہر گاہ مقدمہ عنوان بالا میں ریسپانڈنٹس جاوید الحسن شاہ، شمیم حیدر پسران نذر حسین شاہ، صفیہ بی بی بیوہ،قمر الحسن، محمود الحسن، ضیا الحسن پسران،یاسمین گل، سدرہ یاسمین، ساجدہ بتول ، عذرا بی بی،عطیہ نقوی، زیبا نقوی ، فاخرہ بتول دختران قربان حسین شاہ،سید نجم شاہ، سید ایوب شاہ پسران، سیدہ بلقیس بی بی دختر نذیر حسین شاہ ،سید علی زین العابدین ،سید محمد علی محبوب پسران، مہر النسا بیوہ، مریم بتول دختر محبوب علی شاہ، سید مرتضی کمال ولد بشیر حسین شاہ، وجاہت علی، راحت علی،علی رضا حسین،عقیلہ رباب وارثان سعیدہ خاتون ،نوازش علی پوتا شیر حسین شاہ، سعادت علی شاہ پوتا بشیر حسین شاہ،سعیدہ کنیز ، عظمت زہرا، تسلیم فاطمہ دختران بشیر حسین شاہ، فدا حسین ولد محمد مسکین، سید نسیم شاہ، سید وسیم شاہ پسران، سیدہ سائرہ بی بی دختر سخاوت حسین شاہ،سید یاسر شاہ، سید یاور شاہ، سید خاور شاہ پسران،سیدہ الماس بی بی دختر کفایت حسین شاہ، آصف علی شاہ ولد بشیر حسین شاہ ساکنان چوآ خالصہ تحصیل کلر سیداں ضلع راولپنڈی کی تعمیل بذریعہ سمن ھونا مشکل ھے لہذا بذریعہ اخبار اشتہار مطلع کیا جاتا ھے کہ مورخہ 27 اکتوبر 2026 کو صبح 08 بجے اصالتا ” یا وکالتا” حاضر عدالت ھوں وگرنہ کاروائی یکطرفہ مکمل کی جائے گی
