لاہور (این این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے مجوزہ شیڈول کے ڈرافٹ نے صوبے بھر کی مقامی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ انتخابی بگل بجتے ہی کونسلرز اور چیئرمین کے عہدوں کے خواہشمند امیدواروں نے باقاعدہ لنگوٹ کس لیے ہیں اور گلی محلوں سے لے کر دیہاتوں تک سیاسی درجہ حرارت یکدم بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی طور پر 14 دسمبر 2026 کو پولنگ کرانے اور اکتوبر کے اواخر میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرنے کا پلان تیار کیا تھا، تاہم حکومت پنجاب نے اسموگ کی ابتر صورتحال، شدید سردی اور رمضان المبارک کے پیشِ نظر انتخابات کو اپریل 2027 تک مؤخر کرنے کی تجویز دی ہے۔ شیڈول کی اس کشمکش کے باوجودانتخابی میدان میں اترنے والے امیدواروں نے وقت ضائع کیے بغیر اپنی سرگرمیوں کا جارحانہ آغاز کر دیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کے غیرآئینی غیر قانونی اور غیر اخلاقی تسلط کے خلاف27 اکتوبر یوم سیاہ
- بحریہ ٹان فیز 7 میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار
- منشیات سپلائر مجرم شاہ نواز کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا
- جوڈیشنل مجسٹریٹ میانوالی افشاں سدرہ کا جرآت مندانہ فیصلہ
- ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر حل کیلئے احکامات جاری کیے
- پنجاب کے عوام کو انصاف نہ ملے تو بولنا بنتا ہے: محمد صفدر
- اسلام آباد:کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ،ڈی آئی جی مسرور عالم لاچی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ایک پولیس افسر کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
- مری ، کیری حادثہ، سات خواتین اور بچیوںکی ہلاکت پر سی ٹی او کا افسوس کا اظہار
- بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ کی نیو ٹان اور ویسٹریج پولیس ٹیم پر فائرنگ
- وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے سید ضیغم عباس اور سردار حسن علی کی ملاقات
- پنجاب میں کل سے بارشوں کے طاقتور سلسلے کی پیشگوئی
- کہوٹہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- فیصل آباد سے اغوا ہونے والی لڑکی کو پیرودھائی پولیس نے بازیاب کر لیا
- جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور بڑھتے اخراجات عالمی معاشی نمو کیلئے خطرہ، سروے
- راولپنڈی، 4 افرادگرفتار، 10 لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- شہر کی شاہراہوں پر دنداسہ بیچنے کی آڑ میں چوہے مار گولیوں کی فروخت کا غیر قانونی جان لیوا دھندہ عروج پر
- راولپنڈی پولیس کی وارداتوں میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں 2 گینگز کے 6 ملزمان گرفتار
- پاک چین سائنسی تعاون فروغ کیلئے نسٹ میں دو روزہ سمپوزیم کا آغاز
- کینسٹونمنٹ ایگزیکٹو عرفین زبیر کی خصوصی نگرانی میں انکی پوری برانچ کلینیس ڈرائیور میں بھرپور حصہ لے کر تلسہ روڈ اور دیگر مقامات کی سفائی جاری ہے ۔
- اٹک :پولیس کے اہلکاران ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کرتے ہوئے ۔
