پشاور(این این آئی)بدلتا، نکھرتا اور مضبوط خیبر پختونخوا کے تحت جاری ترقی کے سفر میں خیبرپختونخوا کے عوام نو منتخب انتظامیہ سے صوبے میں امن کی بحالی اور ترقی کیلئے پرامید ہیں،خیبر، مہمند، باجوڑ اور مردان سمیت مختلف علاقوں کے عوام نے نو منتخب انتظامیہ کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔خیبرپختونخوا کے شہریوں نے کہا کہ صوبے میں گورنر راج کے بعد امید کرتے ہیں کہ صوبے میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہوگا، نو منتخب انتظامیہ سے امید ہے کہ وہ صوبے میں امن و استحکام کی پالیسی کو عملی جامہ پہنائے گی۔شہری نے کہا کہ امید ہے کہ موجودہ حکومت صوبے میں تعلیمی نظام کی بہتری ،ترقیاتی منصوبوں اور مہنگائی میں کمی پر توجہ دے گی، پسماندہ علاقوں کو یکساں ترقی اور خیبرپختونخوا میں مکمل امن کے قیام سے ہی عوامی اعتماد بحال کیا جا سکتا ہے۔شہریوں کے مطابق خیبرپختونخوا کے عوام گورنر راج کے نفاذ پر مطمئن ہیں کیونکہ اسی سے صوبیمیں ترقی کی ایک امید پیدا ہوئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کے غیرآئینی غیر قانونی اور غیر اخلاقی تسلط کے خلاف27 اکتوبر یوم سیاہ
- بحریہ ٹان فیز 7 میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار
- منشیات سپلائر مجرم شاہ نواز کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا
- جوڈیشنل مجسٹریٹ میانوالی افشاں سدرہ کا جرآت مندانہ فیصلہ
- ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر حل کیلئے احکامات جاری کیے
- پنجاب کے عوام کو انصاف نہ ملے تو بولنا بنتا ہے: محمد صفدر
- اسلام آباد:کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ،ڈی آئی جی مسرور عالم لاچی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ایک پولیس افسر کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
- مری ، کیری حادثہ، سات خواتین اور بچیوںکی ہلاکت پر سی ٹی او کا افسوس کا اظہار
- بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ کی نیو ٹان اور ویسٹریج پولیس ٹیم پر فائرنگ
- وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے سید ضیغم عباس اور سردار حسن علی کی ملاقات
- پنجاب میں کل سے بارشوں کے طاقتور سلسلے کی پیشگوئی
- کہوٹہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- فیصل آباد سے اغوا ہونے والی لڑکی کو پیرودھائی پولیس نے بازیاب کر لیا
- جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور بڑھتے اخراجات عالمی معاشی نمو کیلئے خطرہ، سروے
- راولپنڈی، 4 افرادگرفتار، 10 لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- شہر کی شاہراہوں پر دنداسہ بیچنے کی آڑ میں چوہے مار گولیوں کی فروخت کا غیر قانونی جان لیوا دھندہ عروج پر
- راولپنڈی پولیس کی وارداتوں میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں 2 گینگز کے 6 ملزمان گرفتار
- پاک چین سائنسی تعاون فروغ کیلئے نسٹ میں دو روزہ سمپوزیم کا آغاز
- کینسٹونمنٹ ایگزیکٹو عرفین زبیر کی خصوصی نگرانی میں انکی پوری برانچ کلینیس ڈرائیور میں بھرپور حصہ لے کر تلسہ روڈ اور دیگر مقامات کی سفائی جاری ہے ۔
- اٹک :پولیس کے اہلکاران ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کرتے ہوئے ۔
