لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہورہائیکورٹ نے دفعہ 144 کے نفاذ اور اس کے تحت عائد پابندیوں کے خلاف دائر متفرق درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت کر دی عدالت نے ریمارکس دئیے کہ آپ متفرق درخواست پر بحث کر لیں عدالت کی درخواست گزار وکیل کا موقف تھا کہ نظر بندیوں کے ساتھ ساتھ دفعہ 144 کا نفاد کیا جارہا ہیجسٹس عبہر گل خان نے شیخ امتیاز محمود اور اعجاز شفیع کی درخواست پر سماعت کی وکیل کا موقف تھا کہ پنجاب بھرمیں دفعہ 144 کو بظاہر ایک سیاسی جماعت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
