Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کے غیرآئینی غیر قانونی اور غیر اخلاقی تسلط کے خلاف27 اکتوبر یوم سیاہ
    • بحریہ ٹان فیز 7 میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار
    • منشیات سپلائر مجرم شاہ نواز کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا
    • جوڈیشنل مجسٹریٹ میانوالی افشاں سدرہ کا جرآت مندانہ فیصلہ
    • ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر حل کیلئے احکامات جاری کیے
    • پنجاب کے عوام کو انصاف نہ ملے تو بولنا بنتا ہے: محمد صفدر
    • اسلام آباد:کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ،ڈی آئی جی مسرور عالم لاچی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ایک پولیس افسر کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • مری ، کیری حادثہ، سات خواتین اور بچیوںکی ہلاکت پر سی ٹی او کا افسوس کا اظہار
    • بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ کی نیو ٹان اور ویسٹریج پولیس ٹیم پر فائرنگ
    • وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے سید ضیغم عباس اور سردار حسن علی کی ملاقات
    • پنجاب میں کل سے بارشوں کے طاقتور سلسلے کی پیشگوئی
    • کہوٹہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • فیصل آباد سے اغوا ہونے والی لڑکی کو پیرودھائی پولیس نے بازیاب کر لیا
    • جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور بڑھتے اخراجات عالمی معاشی نمو کیلئے خطرہ، سروے
    • راولپنڈی، 4 افرادگرفتار، 10 لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • شہر کی شاہراہوں پر دنداسہ بیچنے کی آڑ میں چوہے مار گولیوں کی فروخت کا غیر قانونی جان لیوا دھندہ عروج پر
    • راولپنڈی پولیس کی وارداتوں میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں 2 گینگز کے 6 ملزمان گرفتار
    • پاک چین سائنسی تعاون فروغ کیلئے نسٹ میں دو روزہ سمپوزیم کا آغاز
    • کینسٹونمنٹ ایگزیکٹو عرفین زبیر کی خصوصی نگرانی میں انکی پوری برانچ کلینیس ڈرائیور میں بھرپور حصہ لے کر تلسہ روڈ اور دیگر مقامات کی سفائی جاری ہے ۔
    • اٹک :پولیس کے اہلکاران ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کرتے ہوئے ۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پوٹھوہار پارک میں قدرتی حسن اور دلکش مناظر شہریوں کی توجہ کا مرکز

    By Khabrain Newsاکتوبر 27, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) پوٹھوہار پارک میں خوبصورت بدھا درخت اور رنگ برنگے موسمی پودوں کی افزائش سے پارک کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ، قدرتی حسن اور دلکش مناظر شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ہریالی، خوبصورت درختوں، رنگ برنگے پھولوں اور سرسبز ماحول سے مزین پوٹھوہار پارک اپنی منفرد دلکشی کے باعث ایک حسین منظر پیش کرنے لگا ہے۔ پارک میں بدھا درخت کی خوبصورت افزائش اور مختلف رنگوں کے پھولدار پودوں کی رونق نے ماحول کو مزید دلکش بنا دیا ہے، جس سے پارک کی مجموعی خوبصورتی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایات پر پارکوں کی خوبصورتی اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے پارکوں میں پودوں کی مناسب دیکھ بھال، موسمی پھولوں کی افزائش، شجرکاری اور سبزہ زاروں کی بہتری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا، خوشگوار اور صحت افزا ماحول میسر آ سکے۔پوٹھوہار پارک میں درختوں اور پھولدار پودوں کی مناسب نگہداشت، قدرتی حسن کے تحفظ اور ماحول کو مزید خوبصورت بنانے کے اقدامات نہ صرف پارک کی رونق میں اضافہ کر رہے ہیں بلکہ شہریوں کے لیے تفریح، ذہنی سکون اور قدرت سے قربت کے مواقع بھی فراہم کر رہے ہیں۔پارکوں اور گرین بیلٹس کی خوبصورتی برقرار رکھنا، موسمی پودوں کی افزائش کو فروغ دینا اور شہر کو سرسبز و شاداب بنانا ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ان اقدامات کا مقصد راولپنڈی کو مزید سرسبز، خوبصورت، صاف ستھرا اور پرکشش شہر بنانا اور شہریوں کو معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنا ہے۔پوٹھوہار پارک میں بدھا درخت اور رنگ برنگے پھولدار پودوں کی دلکش افزائش اس امر کی عکاسی کرتی ہے کہ مناسب دیکھ بھال اور مسلسل توجہ کے ذریعے عوامی مقامات کے قدرتی حسن کو مزید نکھارا جا سکتا ہے۔ پارک کا حسین اور سرسبز ماحول شہریوں کے لیے ایک خوشگوار تفریحی مقام کی حیثیت اختیار کر رہا ہے،

    Khabrain News

      Keep Reading

      بحریہ ٹان فیز 7 میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار

      منشیات سپلائر مجرم شاہ نواز کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا

      جوڈیشنل مجسٹریٹ میانوالی افشاں سدرہ کا جرآت مندانہ فیصلہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.