لاہور (این این آئی) بسنت 2027ء کے پیش نظر اندرون شہر لاہور کی خطرناک عمارتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حکام کے مطابق اندرون شہر کے 5وارڈز میں تقریباً 10ہزار عمارتوں کا سروے مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران 271 عمارتوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ سروے کے مطابق لوہاری گیٹ کے علاقے میں سب سے زیادہ 95 خطرناک عمارتوں کی نشاندہی ہوئی جبکہ ٹیکسالی گیٹ میں 57 عمارتیں خطرناک پائی گئیں۔ اسی طرح اکبری گیٹ اور دہلی گیٹ پر مشتمل وارڈ میں 52، بھاٹی گیٹ میں 43 اور یکی گیٹ میں 24 خطرناک عمارتوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق اندرون لاہور کے مجموعی طور پر 9 وارڈز میں تقریباً 22 ہزار عمارتیں موجود ہیں۔ پانچ وارڈز کا سروے مکمل ہونے کے بعد باقی چار وارڈز میں عمارتوں کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ بسنت 2027ء سے قبل خطرناک عمارتوں کی نشاندہی کو اہم قرار دیا جارہا ہے تاکہ شہریوں کی حفاظت اور ممکنہ حادثات سے بچا کے لیے ضروری اقدامات کیے جا سکیں۔
بریکنگ نیوز
- ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا
- جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش
- ہارون شاہد کی بھاری حق مہر کا مطالبہ کرنیوالے والدین پر کڑی تنقید
- طاقتور اور مسکیولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی: بپاشا باسو
- والد کیخلاف پریشان کن الزامات پرمیگھن مارکل آبدیدہ ہوگئیں
- معروف امریکی اداکار والٹر کینیگ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- مسجدالحرام میں موسلا دھار بارش روح پرور منظر نے دل جیت لیے
- کراچی’ٹریفک حادثات، 3افراد جاں بحق، 3 زخمی، مشتعل افراد نے ٹریلر جلا دیا
- سائبر ڈاکوں نے پاکستانیوں کو سوا 8 ارب کا چونا لگا دیا ارکان پارلیمنٹ بھی نہ بچ سکے
- برائلر گوشت کی قیمت میںمزید15روپے کلو کمی
- آزاد کشمیر کی عوامی حکومت کا پہلا بڑا کارنامہ’ بلدیاتی اداروں کی پنشن کی منظوری
- آئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
- حکومت کا غیرقانونی اسلحہ رکھنے کی روک تھام کیلئے قوانین سخت کرنیکا فیصلہ
- ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر 27 اکتوبر کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- لاہور:وینڈر سردیوں کا خاص تحفہ کشمیری چائے تیار کر رہا ہے۔
- پختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، 6 سال سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل
- سوڈان کے شہر نیالا میں ڈرون حملہ 21 افراد ہلاک 40 سے زائد زخمی
- غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 38 ہزار فلسطینی خواتین بچیاں جان بحق ہو چکیں
- سونے کے نرخوں میں استحکام فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار روپے پر برقرار
- 27 اکتوبر کشمیری عوام کے لیے یومِ سیاہ ہے:سرفراز بگٹی
