Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • منفرد موٹر سائیکل نے پانی پر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا
    • سپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا
    • سابق ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کی عمرہ ادائیگی، روضہ رسول ۖپر حاضری دی
    • تنقید کا نشانہ بننے کی ابعادت ہو گئی ہے:شاداب خان
    • انگلینڈ’ ہیری کین نے بیلن ڈی اور 2026 کا اعزاز جیت لیا
    • APSشہداء میموریل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2027کا انعقاد
    • سری لنکن اوپنر پاتھم نسانکا انجری کا شکار’ لاہیرو اودارا سکواڈ میں شامل
    • ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا
    • جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش
    • ہارون شاہد کی بھاری حق مہر کا مطالبہ کرنیوالے والدین پر کڑی تنقید
    • طاقتور اور مسکیولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی: بپاشا باسو
    • والد کیخلاف پریشان کن الزامات پرمیگھن مارکل آبدیدہ ہوگئیں
    • معروف امریکی اداکار والٹر کینیگ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • مسجدالحرام میں موسلا دھار بارش روح پرور منظر نے دل جیت لیے
    • کراچی’ٹریفک حادثات، 3افراد جاں بحق، 3 زخمی، مشتعل افراد نے ٹریلر جلا دیا
    • سائبر ڈاکوں نے پاکستانیوں کو سوا 8 ارب کا چونا لگا دیا ارکان پارلیمنٹ بھی نہ بچ سکے
    • برائلر گوشت کی قیمت میںمزید15روپے کلو کمی
    • آزاد کشمیر کی عوامی حکومت کا پہلا بڑا کارنامہ’ بلدیاتی اداروں کی پنشن کی منظوری
    • آئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
    • حکومت کا غیرقانونی اسلحہ رکھنے کی روک تھام کیلئے قوانین سخت کرنیکا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چار اسلامی ممالک کا تہران میں اجلاس نیک شگون ہے،اختر اقبال

    By Khabrain Newsاکتوبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (بیورو رپورٹ)تحریک انصا ف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر چار اسلامی ممالک کا تہران میں اجلاس نیک شگون ہے مکہ معاہدے کے ممالک کا تہران میں اکھٹے ھونا اور علاقائی سلامتی کے لیے تعاون بڑھانے مزاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کرنا صحیح سمت مثبت پیش رفت ھے، اختر ڈار نے کہا کہ ان مسلم ممالک کے مل بیٹھنے سے مسلم دشمن قوتوں کے ظلم وجبر جارحیت کے خاتمے کے ساتھ ساتھ خطہ میں امن استحکام اور معاشی بہتری ممکن ہو سکتی ھے اور اسرائیل کے ناپاک منصوبے خاک میں مل سکتے ہیں اختر ڈار نے کہا کہ بھارت کو ابرتناک شکست دینا بیشتر مرتبہ ایران امریکہ جنگ بندی کروانا ثالثی میں کردار ادا کرنا پاکستان کی کامیابییاں ہئیں اور اسکا کریڈٹ جنرل عاصم منیر کو جاتا ھے آج پھر مسلم ممالک مشرق وسطی کی سنگین کشیدہ صورتحال میں بہتری لانے کے لیے جنرل عاصم منیر کا اقدام انتہائی قابل تحسین ہے جس کو ہر محبت وطن قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      منفرد موٹر سائیکل نے پانی پر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا

      APSشہداء میموریل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2027کا انعقاد

      جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.