لاہور(خبریں ڈیجیٹل) خبریں ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ فرنٹ فٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ آصف علی زرداری حکومت سے ناراض ہیں ‘ محسن نقوی کا جو پلان ہے صوبوں کا اس سے ان کی سیاست ختم ہوجائے گی۔ بلاول بھٹو اور مریم نواز کے معاملے پر کہ فیوچر میں پاکستان کے وزیراعظم بن سکتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں بلاول بھٹو بہتر ہیں۔سابق گورنر محمد زبیر کے بڑے انکشافات پوڈ کاسٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
اسٹیبلشمنٹ اورخان کے حالات مشکل ہے بہتر ہوں: محمد زبیر

