Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کا صفائی و آگاہی مہم پر بھرپور عملدرآمد
    • وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا تاجروں کی رجسٹریشن اور ٹیکس استثنیٰ کے آن لائن سسٹم کا باقاعدہ افتتاح
    • ڈاکٹر قربان حسین خان کی ایسوسی ایٹ پروفیسر آف کارڈیک لیکٹروفزیالوجی گریڈ 19 کے عہدے پر ترقی
    • سرکاری اراضی واگزار کروانے کے بعد سیکٹر ڈویلپمنٹ پر بھرپور کام جاری
    • نکاح فیس 200 روپے مبارکباد کے نام سے زائد وصولی پر پابندی
    • محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرکے جعلی کورٹ فیس ٹکٹس بنانے والے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا’ 9 افراد کیخلاف مقدمہ
    • آئی جی پنجاب کی زیر صدارت کرائم کنٹرول سے متعلق دوسرا فالواپ اجلاس
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم کرائم کنٹرول کی صورتحال اور سنگین جرائم میں کمی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔
    • پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کیخلاف تینوں درخواستیں نمٹا دی گئیں
    • کوڑا ٹیکس کی ادائیگی کے بغیر جائیداد کی خرید و فروخت کا این او سی نہیں ملے گا:پنجاب حکومت
    • ملتان نے فضائی آلودگی میں لاہور کو بھی پئچھے چھوڑ دیا اے کیو آئی 719 ریکارڈ
    • نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد میں 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب ،46افسران میں اسناد تقسیم
    • انتخابات میں شکست ٹرمپ کیلیے بڑا سیاسی دھچکاہے ،اختر اقبال ڈار
    • نیب نے سابقہ ادوار میں بے ضابطگیوں سے متعلق پرانی انکوائریاں ،تحقیقات دوبارہ کھولنے کا عمل تیز کردیا
    • لاہور:تاریخی شہر لاہور کے حسن کو اجاگر کرنے والی ڈبل ڈیکر بسیں مال روڈ پر واقع استنبول چوک سے گزر رہی ہیں۔
    • ماچھی کے آئل ٹینکر کی ویلڈنگ کے دوران خطرناک دھماکہ ، 2 جاں بحق
    • پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسائل سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • ساہوکا:بھائی نے اندھادھندفائرنگ کرکے بہن کوقتل کرڈالا
    • سیلز ٹیکس رولز میں ترمیم، ایڈوانس ادائیگیوں پر انوائس جاری کرنیکا نیا طریقہ متعارف
    • بینکوں بجلی نیٹ ورکس اہم قومی تنصیبات پر ائے آئی سائبر حملوں کا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا تاجروں کی رجسٹریشن اور ٹیکس استثنیٰ کے آن لائن سسٹم کا باقاعدہ افتتاح

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گلگت ( بیورو رپورٹ ) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے گلگت بلتستان کے تاجروں کی رجسٹریشن اور ٹیکس استثنیٰ کے آن لائن سسٹم (GBـTERS)کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پاک چین تجارت کے حوالے سے حاصل ہونے والی ٹیکس استثنیٰ کی سہولت سے گلگت بلتستان کے تاجروں اور عوام کو فائدہ پہنچے گا۔ صوبائی حکومت نے آن لائن سسٹم کے ذریعے ایک شفاف پالیسی متعارف کرائی ہے، جس کا بنیادی مقصد اس عمل میں شفافیت کو یقینی بنانا اور کسی کے ساتھ ناانصافی کی روک تھام ہے۔ٹیکس استثنیٰ سکیم کا مقصد مقامی تاجروں اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ اس سکیم سے استفادہ کرنے کے لیے رجسٹرڈ فرم یا پارٹنرشپ کمپنی کا ہونا لازمی ہے۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے صوبائی سیکریٹری منرلز اینڈ انڈسٹریز کو ہدایت کی کہ گلگت میں ٹریڈ فری زون کے قیام کے لیے ترجیحی بنیادوں پر تجاویز تیار کی جائیں، جہاں مقامی اور بین الاقوامی تاجروں کو کاروباری سرگرمیوں کے حوالے سے رابطہ کاری اور ضروری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت اپنے وسائل سے گلگت میں ٹریڈ فری زون کے قیام کو عملی جامہ پہنائے گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کا صفائی و آگاہی مہم پر بھرپور عملدرآمد

      ڈاکٹر قربان حسین خان کی ایسوسی ایٹ پروفیسر آف کارڈیک لیکٹروفزیالوجی گریڈ 19 کے عہدے پر ترقی

      سرکاری اراضی واگزار کروانے کے بعد سیکٹر ڈویلپمنٹ پر بھرپور کام جاری

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.