Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نکاح فیس 200 روپے مبارکباد کے نام سے زائد وصولی پر پابندی
    • محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرکے جعلی کورٹ فیس ٹکٹس بنانے والے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا’ 9 افراد کیخلاف مقدمہ
    • آئی جی پنجاب کی زیر صدارت کرائم کنٹرول سے متعلق دوسرا فالواپ اجلاس
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم کرائم کنٹرول کی صورتحال اور سنگین جرائم میں کمی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔
    • پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کیخلاف تینوں درخواستیں نمٹا دی گئیں
    • کوڑا ٹیکس کی ادائیگی کے بغیر جائیداد کی خرید و فروخت کا این او سی نہیں ملے گا:پنجاب حکومت
    • ملتان نے فضائی آلودگی میں لاہور کو بھی پئچھے چھوڑ دیا اے کیو آئی 719 ریکارڈ
    • نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد میں 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب ،46افسران میں اسناد تقسیم
    • انتخابات میں شکست ٹرمپ کیلیے بڑا سیاسی دھچکاہے ،اختر اقبال ڈار
    • نیب نے سابقہ ادوار میں بے ضابطگیوں سے متعلق پرانی انکوائریاں ،تحقیقات دوبارہ کھولنے کا عمل تیز کردیا
    • لاہور:تاریخی شہر لاہور کے حسن کو اجاگر کرنے والی ڈبل ڈیکر بسیں مال روڈ پر واقع استنبول چوک سے گزر رہی ہیں۔
    • ماچھی کے آئل ٹینکر کی ویلڈنگ کے دوران خطرناک دھماکہ ، 2 جاں بحق
    • پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسائل سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • ساہوکا:بھائی نے اندھادھندفائرنگ کرکے بہن کوقتل کرڈالا
    • سیلز ٹیکس رولز میں ترمیم، ایڈوانس ادائیگیوں پر انوائس جاری کرنیکا نیا طریقہ متعارف
    • بینکوں بجلی نیٹ ورکس اہم قومی تنصیبات پر ائے آئی سائبر حملوں کا خطرہ
    • سعود ی عرب کے مختلف شہروں میں منگل تک تیز بارش کی پیش گوئی،سیلابی صورتحال کا انتباہ
    • لاہورمیں وادی سندھ کی تاریخ پر15 ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا اغاز
    • لاکھ روپے کا ایک سیرپ جناح ہسپتال میں جینیاتی مریضوں کو دوا کی مفت فراہمی13
    • پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دی مزہبی رواداری کی اعلی مثال قائم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرکے جعلی کورٹ فیس ٹکٹس بنانے والے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا’ 9 افراد کیخلاف مقدمہ

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کورٹ فیس ٹکٹس بنانے والے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا،محکمہ اینٹی کرپشن ضلع کچہری لاہور کے مختلف دفاتر پر چھاپے مار کر جعلی ٹکٹوں کی تیاری میں استعمال ہونے والی مشینیں اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا جبکہ لاکھوں جعلی کورٹ فیس ٹکٹس بھی برآمد کرلیے ،محکمہ اینٹی کرپشن نے قومی خزانے کو مبینہ طور پر ڈیڑھ ارب روپے کا نقصان پہنچانے میں ملوث سول کورٹ کاپی برانچ کے انچارج زمان اللہ، ماڈل ٹائون کچہری کے ریکارڈ کیپر اعجاز احمد سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ متعدد ملزمان کو گرفتار کر کے دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، ابتدائی تحقیقات کے مطابق عدالتوں میں جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کی تیاری اور فروخت کے ذریعے سرکاری محصولات کی چوری کی جارہی تھی۔ ذرائع کے مطابق صرف لاہور کی عدالتوں سے روزانہ تقریباً 15لاکھ روپے کورٹ فیس کی آمدن متوقع ہے تاہم سال 2025 اور 2026 کے دوران عدالتوں میں ہونے والے کام کے حجم اور سرکاری خزانے میں جمع ہونے والی رقم میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے۔ تحقیقات میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ کروڑوں روپے سرکاری خزانے میں جمع ہونے کے بجائے جعلی ٹکٹس کے ذریعے ہڑپ کیے گئے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے واضح کیا ہے کہ عدالتی نظام کے ساتھ فراڈ اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کے نیٹ ورک میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، اینٹی کرپشن نے سکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے سرکاری اہلکاروں سمیت دیگر مبینہ کرداروں کی نشاندہی شروع کردی ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      نکاح فیس 200 روپے مبارکباد کے نام سے زائد وصولی پر پابندی

      آئی جی پنجاب کی زیر صدارت کرائم کنٹرول سے متعلق دوسرا فالواپ اجلاس

      آئی جی پنجاب عبدالکریم کرائم کنٹرول کی صورتحال اور سنگین جرائم میں کمی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.