ملتان ( کورٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے نکاح رجسٹرارز اور نکاح خوانوں کی لوٹ کھسوٹ کانوٹس لیتے ہوئیاینٹی کرپشن کو اچانک چھاپے مارنے کا حکم دیا ہے حکومت نے مقررہ 200 روپے فیس سے زائد رقم بطور مبارک بادی یا فیس لینے پر مکمل پاپندی عائد کردی ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے چھاپوں کا سلسلہ شروع کرنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جارہی ہے۔حکومت نے کہا ہے کہ نکاح کو آسان بنائیں اور مقررہ رجسٹریشن فیس جوکہ صرف 200 روپے ہے وصول کرکے رسید دیں متعلقہ سیکرٹری یونین کونسل 200 روپے وصول کرنے کی رسید دینے کا پابند ہو گا بصورت دیگر سیکرٹری یونین کونسل کے خلاف بھی قانونی کاروائی عمل میں جائے گی، 200 روپے سے زائد نکاح رجسٹرار اگر وصول کرے گا تو وہ رشوت بدیانتی کے زمرے میں آئے گا، ایس او پیز کے مطابق نکاح رجسٹرار نکاح کی سرکاری فیس 200 وصول کرنے کے بعد رسید دینے کا پابند ہو گا، جن مساجد میں گورنمنٹ پنجاب امام مسجد کو 25 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ بھیج رہی وہاں نکاح رجسٹرار اور نکاح خواں بھی وہی امام مسجد ہونگے جو صرف سرکاری فیس وصول کر کے رسید دیں گے یا دلہا یونین کونسل سیکرٹری کے پاس نقل لیتے وقت 200 روپے نکاح رجسٹر فیس ادا کر کے سیکرٹری یوسی سے رسید وصول کرے گا، پنجاب حکومت کا شادی نکاح میں 2 سو روپے سے زائد وصولی کی شکایت پر اینٹی کرپشن کے ذریعے چھاپہ سیکرٹری یوسی، نکاح رجسٹرار اور نکاح خواں کو بھی کیسز کا سامنا کرنا پڑے گا.
نکاح فیس
بریکنگ نیوز
- نکاح فیس 200 روپے مبارکباد کے نام سے زائد وصولی پر پابندی
- محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرکے جعلی کورٹ فیس ٹکٹس بنانے والے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا’ 9 افراد کیخلاف مقدمہ
- آئی جی پنجاب کی زیر صدارت کرائم کنٹرول سے متعلق دوسرا فالواپ اجلاس
- آئی جی پنجاب عبدالکریم کرائم کنٹرول کی صورتحال اور سنگین جرائم میں کمی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔
- پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کیخلاف تینوں درخواستیں نمٹا دی گئیں
- کوڑا ٹیکس کی ادائیگی کے بغیر جائیداد کی خرید و فروخت کا این او سی نہیں ملے گا:پنجاب حکومت
- ملتان نے فضائی آلودگی میں لاہور کو بھی پئچھے چھوڑ دیا اے کیو آئی 719 ریکارڈ
- نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد میں 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب ،46افسران میں اسناد تقسیم
- انتخابات میں شکست ٹرمپ کیلیے بڑا سیاسی دھچکاہے ،اختر اقبال ڈار
- نیب نے سابقہ ادوار میں بے ضابطگیوں سے متعلق پرانی انکوائریاں ،تحقیقات دوبارہ کھولنے کا عمل تیز کردیا
- لاہور:تاریخی شہر لاہور کے حسن کو اجاگر کرنے والی ڈبل ڈیکر بسیں مال روڈ پر واقع استنبول چوک سے گزر رہی ہیں۔
- ماچھی کے آئل ٹینکر کی ویلڈنگ کے دوران خطرناک دھماکہ ، 2 جاں بحق
- پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسائل سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
- ساہوکا:بھائی نے اندھادھندفائرنگ کرکے بہن کوقتل کرڈالا
- سیلز ٹیکس رولز میں ترمیم، ایڈوانس ادائیگیوں پر انوائس جاری کرنیکا نیا طریقہ متعارف
- بینکوں بجلی نیٹ ورکس اہم قومی تنصیبات پر ائے آئی سائبر حملوں کا خطرہ
- سعود ی عرب کے مختلف شہروں میں منگل تک تیز بارش کی پیش گوئی،سیلابی صورتحال کا انتباہ
- لاہورمیں وادی سندھ کی تاریخ پر15 ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا اغاز
- لاکھ روپے کا ایک سیرپ جناح ہسپتال میں جینیاتی مریضوں کو دوا کی مفت فراہمی13
- پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دی مزہبی رواداری کی اعلی مثال قائم
