فتح جنگ (بیورو رپورٹ) فتح جنگ کوہاٹ روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ،تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے جاں بحق ہونے والوں میں رومانہ دختر محمد علیم،گل رفع عمر پچاس سال،مجیب عمر پچیس سال جبکہ زخمیوں میں حوا بی بی زوجہ محمد علیم،لائبہ دختر علیم،رابیہ بی بی،سعد خان شامل ہیں حادثہ فتح جنگ سے د س کلومیٹر دور ڈھوک ماڑی کے قریب پیش آیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں کے پہنچنے سے قبل پانچ زخمیوں کو پرائیویٹ گاڑیوں کے ذریعے ٹی ایچ کیو ہسپتال فتح جنگ منتقل کیا جا چکا تھا، جبکہ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کے ذریعے دو زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ہسپتال منتقلی کے دوران تین سالہ بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی، جبکہ پرائیویٹ گاڑی کے ذریعے ہسپتال منتقل کیے جانے والے زخمیوں میں سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے حادثے میں مجموعی طور پر تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ہیں پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے
بریکنگ نیوز
- جاز ورلڈ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے درمیانMOU پر دستخط
- فتح جنگ: کوہاٹ روڈ پر ڈھوک ماڑی کے قریب ڈمپر اور رکشہ میں تصادم، بچی سمیت تین افراد جاں بحق
- جرمن سفارت خانے میں مسلح افواج کے قیام کی سالگرہ پر پروقار تقریب، پاکستانی فوجی حکام، دفاعی ماہرین اور سفارتی شخصیات کی شرکت، شہدا کو خصوصی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
- 21 پولیس اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ اور کارروائی کیلئے درخواست پر نوٹس، سی پی او سے جواب طلب
- بھارہ کہو میں واپڈا کی خود ساختہ لوڈشیڈنگ،عوام پریشان
- ویڈیو بنا کر کسی کو تھپڑ مار دینا انصاف نہیں، وزیراعلی کا ذاتی طور پر انصاف کرنا غیر قانونی اور غیر آئینی ، حسن مرتضی
- پی پی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور4 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئیں
- صدر پاکستان کے قافلے کی گاڑی ٹھٹھہ میں خراب ہونے کا انکشاف’ تحقیقات کا حکم
- اسلام آباد’ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے ای آفس سسٹم پر باقاعدہ کام شروع
- جرمن سفارت خانے میں مسلح افواج کے قیام کی سالگرہ پر پروقار تقریب
- پاکستان امریکن شکاگو چیمبر اور بزنس فورم یورپ کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط
- اوپن یونیورسٹی میں بچوں کی ذہنی صحت اور ڈیجیٹل ماحول پر سیمینار
- اوپن یونیورسٹی میں بچوں کی ذہنی صحت اور ڈیجیٹل ماحول پر سیمینار کے شرکاء کا گروپ فوٹو ۔
- آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری مینٹیننس 13نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
- پیرس: پاکستان امریکن شکاگو چیمبر آف کامرس کی طرف سے صدر نوید انور اور نائب صدر عامر حنیف جبکہ پاکستان بزنس فورم یورپ کی جانب سے چیئرمین سردار ظہور اقبال، بانی حاجی اسلم چوہدری اور نائب صدر حمزہ تاج سکھیرہ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر رہے ہیں۔وزارت اوورسیز پاکستانیز کے وفاقی پارلیمانی سیکریٹری چوہدری احسان الحق باجوہ تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے
- چوری شدہ 1258 قومی نوادرات پاکستان واپس سمگلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف تفصیلات غائب
- دوران سروس وفات سرکاری ملازمین کے ورثاء کو یکمشت معاوضہ کی ادائیگی کا اغاز
- ریاض: الدرعیہ کے ثقافتی ورثے پر مبنی مصوری کی نمائش کے موقع پر پاکستانی سفیراحمد فاروق اور سعودی شاہی خاندان کے ممتاز رکن شہزادہ سلطان بن سلمان کا گروپ فوٹو
- ریاض’ پاکستانی سفیر احمد فاروق کی الدرعیہ کے ثقافتی ورثے پر مصوری کی نمائش
- ایک روز قبل لا پتہ ہونے والی 13ماہ کی بچی کی جوہڑ سے لاش برآمد
