Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
    • نئی غیر قانونی بستیوں کے خلاف احتجاج؛ اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ
    • سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟
    • اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی
    • ویزا نہ مل سکا؛ تھامس پارٹی گھانا کا پہلا ورلڈ کپ میچ نہیں کھیل سکیں گے
    • نیتن یاہو سراسر ناکام ہیں،” اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ کی کڑی تنقید
    • دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے
    •  ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی
    • تربیتی پرواز کے دوران امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل
    • فیفا ورلڈ کپ، برازیل شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے میچ ایک ایک گول سے برابر
    • فیفا ورلڈ کپ: سوئٹزر لینڈ اور قطر کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر
    • ٹرمپ کے مطابق ایران معاہدہ اتوار کو طے پانے کا امکان
    • کینسر کی مریضہ سے 27 کروڑ کا فراڈ، ن لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف 3 مقدمات درج
    • جنوبی کوریا میں احتجاج نویں روز بھی جاری، دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ
    • پہلے ونڈے میں ہندوستان نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دےدی
    • روہت شرماونڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے معمر ترین کھلاڑی بن گئے
    • کینیڈا، بوسنیا میچ ،ہنگامہ آرائی،دو افراد گرفتار
    • ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ بیلجئیم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرا دیا
    • فیفا ورلڈ کپ، 48 ٹیمیں ایک خواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان کی ’سنجو‘ میں رنبیر کے کردار پر ڈھکی چھپی تنقید

    By Daily Khabrainجون 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان نے قریبی دوست سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ میں رنبیر کے کردار پر ڈھکی چھپی تنقید کی ہے۔ سلو میاں اور رنبیر کے اختلاف کی وجہ اداکار کترینہ کیف ہیں جنہوں نے رنبیر سے دوستی کے لیے سلمان خان کی شادی کی پیش کش کو ٹھکرا دیا تھا۔سلمان خان اور رنبیر کپور کی دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ، یہی وجہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو تقریبات میں نظر انداز کرتے ہیں۔دبنگ خان کے قریبی دوست مانے جانے والے اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں رنبیر کپور نے مرکزی کردار کیا ہے جب کہ فلم کا ٹریلر اور رنبیر کی اداکاری مداحوں کے ساتھ ساتھ کئی سپر اسٹارز کو بھی بھاگئی ہے لیکن اب سلمان خان نے فلم پر تنقید کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اپنی نئی ا?نے والی فلم ’ریس 3‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جس کے لیے انہوں نے ایک تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں سلمان خان کا فلم ’سنجو‘ سے متعلق سوال پر کہنا تھا کہ انہیں ایک بات سمجھ نہیں ا?ئی کہ فلم میں سنجے کا کردار کسی اور نے کیوں کیا؟ جیل سے باہر جانے والے منظر میں انہیں خود ہی کام کرنا چاہیئے تھا کیوں کہ کوئی بھی دوسرا اداکار ان کے کردار سے انصاف نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ میں نے فلم کا ٹریلر دیکھا ہے اور راج کمار ہیرانی سنجیدہ قسم کے ہدایت کار ہیں، اسی لیے یہ فلم بنائی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ راج کمار ہیرانی نے فلم کو اچھا ہی بنایا ہوگا لیکن سنجے کو فلم میں اپنی پچھلی 10 سالہ زندگی کو خود ہی نبھانا چاہیے تھا۔سلمان خان کی اس تنقید کو رنبیر سے جاری چپقلش کا نتیجہ قرار دیا جارہا ہے کیوں کہ خبریں بھی زیر گردش رہی ہیں کہ سلمان خان نے اس فلم میں رنبیر کی وجہ سے کام نہیں کیا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

    اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی

    دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے

     ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    تربیتی پرواز کے دوران امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.