Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حقِ ترقی عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری :وزیراعظم شہباز شریف
    • فاطمہ ثنا بابر اعظم سے بھی بڑی سپر اسٹار: سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک
    • لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
    • شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو
    • 26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا، چاندی بھی 7 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
    • لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان
    • ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ 11 سال کی ریزرولائف
    • حکومتی وسائل یا طاقت کی بنیاد پر کسی شہر پر حملہ نہیں ہوسکتا: طلال چودھری
    • 9مئی جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں ‘ کارکنوں کی ضمانتوں میں توسیع
    • آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستہ کیلئے کثیر ملکی فنڈ قائم کرنیکی تجویز
    • پنجاب: سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں اضافہ
    • ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے
    • ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ
    • پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
    • جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
    • ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ن لیگ کے کارکن مفاد پرست ہیں ، نظریاتی نہیں جانشینی کی جنگ جاری : خالد فاروقی ، کرپٹ حکمرانوں نے عوام کو گمراہ کیا ، لوگوں کو صرف اپناحق چاہیے : علی احمد ڈھلوں ، نیب نے کرپٹ عناصر کیخلاف شکنجہ کسنے کی تیاری کرلی ملک ترقی کرےگا : میاں حبیب ، عوام باشعور ہوچکے ہیں اب لیڈروں کے سرمائے کی بات کی جاتی ہے : میاں سیف الرحمن ، چینل ۵ کے پروگرام ” کالم نگار “ میں گفتگو

    By Daily Khabrainجولائی 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کالم نگار میاں حبیب نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت اپنے عروج پر ہے ہر جانب گہما گہمی نظر آتی ہے چینل ۵ کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا نیب نے کرپٹ عناصر کے خلاف شکنجہ کسنے کی تیاری کرلی ہے انہوں نے کہا کہ ادارون کے فعال ہونے سے ہی ملک ترقی کرتے ہیں جن لوگوں کو حکومت ٹھیکہ دیتی ہے وہ اب امیر ہوگئے ہیں اور لیکشن کے لئے فنڈزفراہم کرتے ہیںدانشور کہتے ہیں تبدیلی آرہی ہے عوام اب سب کو سمجھ چکے ہیں نواز شریف کی آمد پر اگر زیادہ لوگ نہ نکلے تو ن لیگ کواور زیادہ نقصان ہوگا۔ کالم نگار علی احمد ڈھلوں نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو اپناحق چاہئے اب انہیں اس بات سے غرض نہیں کہ ٹائمنگ کیا ہے یہ سیاسی جماعتوں کامسئلہ ہے عوام کو بس اپنے حقوق چاہئےں۔ سیاستدانوں نے اقتدار میں آکر صرف پیسہ بنایا۔ ملک غریب ہوا اور سیاستدان امیر ہوتے گئے۔ اب دیکھنا یہ ہے آنے والی حکومت کس قدر سنجیدہ ہوگی۔کشن گنگا ڈیم کو روکا کیوں نہ گیا۔ کرپٹ حکمرانوں نے عوام کو بھی بھٹکادیاہے۔میاں شہباز شریف نواز شریف کےلئے تین لاکھ کارکن لانے کا رسک نہیں لیں گے۔کالم نگار میاں سیف الرحماننے کہا کہ عوام اب باشعور ہوچکے ہیں لیڈروں کے سرمائے کی بات کی جاتی ہے لیکن سیاستدانوں کو جتنا کرپٹ بتایا جاتا ہے وہ اتنے ہیں نہیں منی لانڈرنگ کے حوالے سے ٹائمنگ کی سمجھ نہیں آتی حلقوں میں اب امیدوار نمائندوں سے سوال کرتے ہیں کہ گذشتہ کئی سالوں سے کہاں تھے۔کالم نگار خالد فاروقی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کےلئے ماحول ٹف ہوتا جارہا ہے بہرحال اب عوام تبدیلی چاہتے ہیں سیاستدان عوامی نمائندے ہوتے ہیںلہذا ان کو جواب دیناپڑتا ہے ایسا ہونا بھی چاہیئے سیاستدانوں نے اختیارات کا بہت استعمال کیا جو اس وقت ہو رہا ہے اس کے اثرات انتخابات پر ہونگے۔ نیب کا عمل مستقل ہونا چاہئے 2018کے الیکشن میں بدترینلوگ سامنے آرہے ہیں اب ن لیگ جانشینون کی جنگ لڑرہی ہے ن لیگ نے مفاد کاکارکن پیدائشی نظریاتی نہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.