Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گال ٹیسٹ میں لنکا 278رنز سے فاتح

    By Daily Khabrainجولائی 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گال (آئی این پی)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میںجنوبی افریقہ کی ٹیم 352رنز ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں 73رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی،جنوبی افریقہ کی جانب سے 8بلے باز ڈبل فیگر میں داخل نہ ہو سکے،فیلنڈر22 اور مرکرم 19رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے، سری لنکا کی جانب سے دلرون پریرا نے تباہ کن باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا جبکہ ہراتھ نے 3 اور سندکان نے ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا، سری لنکا کے کارونارتنے کو میچ میں 218رنز بنانے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا،دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 20جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ ہفتہ کو گالے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز میزبان سری لنکا نے اپنی دوسری نامکمل اننگز چار وکٹوں کے نقصان پر 111رنز شروع کی تو سری لنکا کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 190 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، سری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں کارونارتنے 60، میتھوز35 اور لکمل 33رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری اننگز میں مہاراج نے 4،ربادہ نے 3،ڈیل سٹین اور تبریز شمسی نے ایک ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔جواب میں جنوبی افریقہ کو جیت کےلئے 352رنز کا ہدف دیا گی ۔
    ، جس کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کے بلے باز سری لنکن باﺅلنگ کا جم کر مقابلہ نہ کر سکے اور پوری ٹیم صرف 73رنز پر پویلین لوٹ گئی، جنوبی افریقہ کے 8بلے باز ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔

    فیلنڈر22 اور مرکرم 19رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے، سری لنکا کی جانب سے دلرون پریرا نے تباہ کن باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا جبکہ ہراتھ نے 3 اور سندگان نے ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا، سری لنکا کے کارونارتنے کو میچ میں 218رنز بنانے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا،دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 20جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت

      افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

      پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.