Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    علی ظفراور مایاعلی ” طیفاان ٹربل“ کی تشہیرکیلئے دبئی چلے گئے

    By Daily Khabrainجولائی 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک )پاپ سٹارعلی ظفراور مایاعلی اپنی آنیوالی فلم طیفاان ٹربل کی تشہیری مہم کے سلسلے میں دبئی چلے گئے ،بتایاگیا کہ وہ دبئی کے مختلف شاپنگ مالزاورسینماگھروں میں جائیں گے جبکہ سینماگھروں میں فوٹوسیٹ بھی لگائے جائینگے۔واضح رہے کہ فلم طیفاان ٹربل 20جولائی کوپاکستان سمیت دنیاکے 25ملکوں کے سینماگھروں کی زینت بنے گی۔فلم کی کاسٹ میں جاوید شیخ بھی شامل ہیں۔خوبرو اداکارہ مایا علی اپنی آنے والی فلم ’طیفا اِن ٹربل‘ کی تشہیر بھرپور انداز میں کر رہی ہیں اور اس دوران ان کا فیشن اور اسٹائل دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔اداکارہ نے فلم کی تشہیر کے لیے آنیہ فواد کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کا انتخاب کیا ہے۔ جن میں وہ انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔اس دوران انہوں نے فیشن کے جدید انداز کو ترجیح دی ہے اور وہ روایتی ملبوسات میں کم ہی نظر آئیں۔فلم کی تشہیر کے دوران ایک موقع پر انہوں نے سیاہ نیٹ کے پھولدار اسکرٹ کے ساتھ سفید شرٹ زیب تن کی، ساتھ ہی مشہور برانڈ گوچی کی بیلٹ بھی ان کے لباس میں نمایاں تھی۔مایا نے فلورل اسکرٹ کے ساتھ ہائی پومز ہیلز کو ترجیح دی جس نے مجموعی طور پر ان کے اسٹائل کو چار چاند لگا دیئے۔مایا کے مغربی طرز کے رنگین پینٹ شرٹ لباس نے بھی مداحوں کو خوب متاثر کیا جس میں انہوں نے پیلے رنگ کی بوٹم پینٹ کے ساتھ آسمانی رنگ کی شرٹ زیب تن کی۔ اداکارہ لاہور کے بعد اب دبئی کے دورے پر ہیں، اس دوران بھی انہوں نے منفرد اسٹائل اپنایا اور چست اسکرٹ کا انتخاب کیا، جس کے ساتھ کیے گئے براو¿ن اسموکی آئی میک میں وہ ہر بار کی طرح دلکش دکھائی دیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.