Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آبا د میں سید بابر علی ایک صدی کا خراج تحسین کی تقریب رونمائی
    • جاپان کے سفیر کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ
    • پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر کریک ڈائون جاری
    • برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے
    • عوام میں سرما میں غیر ضروری طور پر توانائی استعمال نہ کریں:علی پرویز ملک
    • اسلام آباد ہائیکورٹ، عدالتی حکم پر عدم عملدرآمد اور عدالت میں غلط بیانی سے متعلق دو توہین عدالت کیسز3نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
    • اسلام آباد میں سید بابر علی ایک صدی کا خراجِ تحسین کی تقریبِ رونمائی کے موقع پر وفاقی وزرا سینیٹر محمد اورنگزیب اور سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک، دیگر ممتاز مقررین اور کتاب کے مصنف محمد اظفر احسن گروپ فوٹو کے لیے موجود ہیں۔
    • مارگلہ ہلز کا جنگل وی آئی پی پارٹیوں اور کاروبار کا مرکز بن گیا
    • ہاتھ نہ ملانے والے بھارتی کپتان کو عباس آفریدی نے لگاتار 5 چھکے لگادیے
    • ٹیسٹ کرکٹ تماشائیوں کی کم تعداد کیون پیٹرسن نے اہم تجویز پیش کر دی
    • ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل سے شاداب خان باہر ہو گئے
    • پاکستان سری لنکا میچ میں بال بوائے کا ناقابل یقین کیچ
    • سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکارا کا آئرش ایئر لائن پر نسل پرستی کا الزام
    • ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے
    • سیلما بلیئر نے فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی
    • فیصل قریشی کو جِم میں اپنی باڈی دکھانا مہنگا پڑگیا
    • نورا فتحی 200 کروڑ بھتہ خوری کیس میں عدالت طلب
    • پاریش راول نے اپنے کیریئر کی صرف 11 فلموں کو اچھا قرار دیدیا
    • رقاصہ کا کردار نبھاتے ہوئے پٹھوں میں کھنچا آ گیا تھا، شردھا کپور کا سنسنی خیز انکشاف
    • میگھن کے والد کے کم عمر لڑکیوں کی نازیبا تصاویر کے گودام تک پہنچنے کا دعوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کترینہ کیف کی آج سالگرہ ، وہ 35سال کی ہوگئی ہیں

    By Daily Khabrainجولائی 16, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف آج اپنی سالگرہ منارہی ہیں، وہ آج 35سال کی ہوگئی ہیں۔ فلم ’بوم‘ سے اپنے کیریئرکا آغاز کرنیوالی کترینہ کیف نے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے اور موجودہ دور کی اہم اداکاراﺅں میں اپنا نام بنایا۔اپنی سالگرہ منانے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کترینہ کیف کا کہناتھاکہ وہ ان لوگوں میں سے نہیں ہیں جو مہنگی پارٹیز کو پسند کرتے ہیں اور وہ یہ دن اپنے پیاروں کیساتھ دیہی علاقے میں منائیں گی۔ ’ میرے نزدیک سالگرہ آپ کو یہ موقع دیتی ہے کہ اپنے پیاروں کیساتھ وقت گزاریں، میں زیادہ ہنگامے پر یقین نہیں رکھتی ، ہرسال میں کوشش کرتی ہوں اور اچھا وقت مل جاتاہے ، میں اپنی بہن کیساتھ ہوں اور اس دن کیلئے پرجوش ہوں، موج مستی اورآرام کریں گے ‘۔حال ہی میں کترینہ کیف نے سلمان خان کیساتھ امریکہ اور کینیڈا کا دورہ مکمل کیا، اب آنیوالی فلموں میں اداکارہ کو شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ اور عامر خان کی ’ٹھگز آف ہندوستان‘ میں دیکھاجاسکے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سیلما بلیئر نے فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی

      فیصل قریشی کو جِم میں اپنی باڈی دکھانا مہنگا پڑگیا

      نورا فتحی 200 کروڑ بھتہ خوری کیس میں عدالت طلب

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.