Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مومنہ مستحسن کے نئے ہیئر کلر پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

    By Daily Khabrainاگست 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن اکثر و بیشتر مختلف انداز اور اسٹائل کے ساتھ سامنے آتی رہتی ہیں، حال ہی میں انہوں نے اپنے بالوں کو نئے انداز میں ڈائی کروایا اور اس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی، جسے دیکھ کر جہاں کچھ لوگوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا، وہیں کچھ کو یہ اسٹائل ایک آنکھ نہ بھایا جبکہ چند لوگوں نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔گلوکارہ اِن دنوں لبنان کے شہر بیروت کے دورے پر ہیں جہاں وہ سیر سپاٹے کر رہی ہیں اور اسی دوران انہوں نے نیا ہیئر کلر بھی کروایا۔مومنہ نے بیروت کے مشہور سیلون مونیر سے سرخ رنگ کے بال رنگوائے اور ہیئر ڈائی کرواتے ہوئے تمام عمل کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی۔کچھ مداحوں کی جانب سے مومنہ کے نئے ہیئر کلر پر پسندیدگی کا اظہار کیا گیا جب کہ کچھ نے خفگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘آپ کے بالوں پر سرخ رنگ اچھا نہیں لگتا’۔اس کے ساتھ ساتھ کچھ صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔کس نے لکھا، ‘تبدیلی آگئی ہے’ تو کسی نے مومنہ کو ‘ریڈ ویمن’ کا لقب دے دیا۔ایک صارف نے لکھامومنہ لبنان میں سرخ سر کے ساتھ پکڑی گئیں۔ایک خاتون صارف نے تبصرہ کیا، ‘میری نانی کے بال ایسے ہیں’۔جبکہ ایک صارف نے مومنہ کے بالوں کے رنگ پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا کہ ‘پاکستانیو، کبھی کچھ نیا بھی ٹرائی کرنا چاہیے۔’واضح رہے کہ مومنہ مستحسن نے کوک اسٹوڈیو میں راحت فتح علی خان کے ساتھ ’آفرین آفرین‘ گانے سے مقبولیت حاصل کی تھی جس کے بعد وہ متعدد گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگا چکی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے اپنا پہلا سولو ڈیبیو گانا بھارتی گلوکار ارجن کُننگو کے ساتھ ’آیا نہ تو‘ گایا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.