Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کینسر سے لڑ رہے عرفان خان کا ایک اور جذباتی بیان سامنے آگیا

    By Daily Khabrainاگست 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ کبھی کبھی سوچتا ہوں گلے میں چِپ لگا لوں اور لوگوں کو بتاﺅں کہ مجھے یہ بیماری ہے اور میں کچھ وقت میں مر سکتا ہوں۔عرفان خان کو 6 ماہ قبل نیورو اینڈو کرائن کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے ہی وہ موذی مرض سے لڑ رہے ہیں اور علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں۔اداکار نے دو ماہ قبل اپنی بیماری اور تکلیف سے آگاہ کیا تھا لیکن اب ایک بار پھر عرفان خان نے اپنے علاج کے حوالے سے کئی باتوں کے جواب دیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کیمو تھراپی کے 6 سیشن میں سے 4 پورے ہو چکے ہیں، پورے سیشن ہونے کے بعد ایک بار پھر بیماری سے متعلق رپورٹ سامنے آئے گی حالاںکہ 3 سیشن بعد سے ہی رزلٹ مثبت آ رہا ہے تاہم ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔عرفان خان نے کہا کہ کسی بھی انسان کی زندگی کی کوئی گارنٹی نہیں ہے، کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ گلے میں چِپ لگا لوں اور لوگوں کو بتاﺅں کہ مجھے یہ بیماری ہے اور میں کچھ وقت میں مر سکتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ میرے دماغ میں یہ چلتا رہتا ہے کہ مجھے بیماری ہے، کچھ مہینوں، سال یا دو سالوں میں مر سکتا ہوں، یا ان باتوں کو بھلا کر جی سکتا ہوں؟بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار نے کہا کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میرے چاروں طرف اندھیرا ہے اور میں دیکھ نہیں پا رہا کہ مجھے زندگی کیا دے رہی ہے؟ انہوں نے کہا کہ سوچنا کم کریں کیوں کہ ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں ہمیشہ پلاننگ چلتی رہتی ہے لیکن آخر میں کچھ بھی نہیں ہو پاتا لہٰذا اسی لیے اب میں نے منصوبہ بندی کرنا چھوڑ دی ہے اور اب میں کسی فلم کا اسکرپٹ نہیں پڑھ رہا۔یاد رہے کہ عرفان خان بھارتی فلم نگری کے وراسٹائل اداکار ہیں جنہوں نے کریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دی ہیں اور بیماری سے قبل بھی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔عرفان خان کی حال ہی میں دو فلمیں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہیں جس میں ایک بالی وڈ کی ’کارواں‘ اور ہالی وڈ فلم ’پزل‘ شامل ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.