Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات جمعرات تک مؤخر
    • ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب
    • جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ
    • انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا گٹر کی گیس سے چائے بنانے کا انوکھا فارمولا

    By Daily Khabrainاگست 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نالے میں بننے والی گیس سے چائے بنانے کا انوکھا فارمولا دے دیا۔بھارتی وزیر اعظم چائے والی سفارتکاری کے باعث شہرت رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ بھارت کا دورہ کرنے والے دوسرے ملکوں کے وزرائے اعظم کو اپنے ہاتھوں سے چائے بناکر پلاتے ہیں۔مودی کے حوالے سے یہ بھی مشہور ہے کہ ماضی میں ان کا ذریعہ معاش چائے کا اسٹال ہی رہا ہے لیکن اب انہوں نے چائے بنانے کا انوکھا فارمولا دے کر سب کو حیران کردیا ہے۔بھارتی وزیر اعظم نے ایک تقریب میں خطاب کے دوران ٹیکنالوجی کی افادیت بتاتے ہوئے گندے نالے سے چائے بنانے کا انوکھا فارمولا بتا دیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں کسی چھوٹے سے گاو¿ں میں نالے کے پاس چائے کا ٹھیلا لے کر کھڑا رہتا تھا اور گندی نالی میں پائپ ڈال کر اس میں بننے والی گیس سے چائے بناکر فروخت کرتا تھا۔بھارتی وزیر اعظم کے فارمولے پر جہاں تقریب میں بیٹھے لوگ محظوظ ہوئے تو وہیں سوشل میڈیا پر بھی ان کا انوکھا فارمولا ’سے اِٹ لائک سائنٹسٹ مودی‘ کے نام سے ٹاپ ٹرینڈ رہا۔سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیا اور خوب مذاق بھی اڑایا۔ایک ٹوئٹر صارف کا کہنا تھا کہ وہ سی این جی اور پی این جی کے بعد ’گٹر پیٹرولیم گیس (جی پی جی)‘ دریافت کرنے پر مودی کے شکر گزار ہیں۔ ایک اور خاتون صارف نے نریندر مودی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جیو یونیورسٹی نے مودی کو گٹر گیس دریافت کرنے پر سال کا بہترین اسٹوڈنٹ قرار دیا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ

    انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

    امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.