Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب
    • جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ
    • انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہری کو تھپڑ مارنے والے تحریک انصاف کے ایم پی اے کی دوہری شہریت کا انکشاف کیا معطل کر دیا گیا،اصل خبر آگئی

    By Daily Khabrainاگست 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک)شہری کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کی معطلی کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ عمران علی شاہ کا معاملہ انضباطی کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا ہے،کمیٹی کی تحقیقات مکمل ہونے تک عمران شاہ معطل ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ انضباطی کمیٹی کو ایک ماہ میں عمران شاہ کے شہری کو تھپڑ مارنے کے معاملے کی تحقیقات مکمل کرنی ہے۔رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے بھی عمران علی شاہ کی معطلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معاملے کی سنجیدگی دیکھتے ہوئے رکنیت ایک ماہ کے لئے معطل کی ہے، فیصلہ ڈسپلنری کمیٹی معاملات کرے گی۔علاوہ ازیں پی ٹی آئی کے رہنما اور ترجمان فواد چوہدری نے عمران شاہ کے شہری کے ساتھ ناروا سلوک کے حوالے سے کہا کہ معاملہ پی ٹی آئی سندھ کے حوالے کر دیا ہے، وہ اسے دیکھے گی، پی ٹی آئی سندھ انکوائری کے بعد ایکشن لے گی۔ تاہم پی ٹی آئی کے ترجمان نے عمران علی شاہ کی معطلی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران شاہ سے ڈسپلنری کمیٹی نے ایک دن میں جواب طلب کیا ہے۔ڈاکٹر عمران شاہ کو جواب جمع کروانے کے لئے مزید 24 گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے۔ابھی ان کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے کہاہے کہ پارٹی نے عمران علی شاہ کی پارٹی رکنیت ایک ماہ کیلئے معطل کر دی ہے۔ ڈسپلنری کمیٹی معاملات کو دیکھ رہی ہے اور شہری کو پیٹنے کے معاملے پر فیصلہ بھی کمیٹی کرے گی۔ دریں اثنا پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی کےرکن عمران علی شاہ کی دہری شہریت نکلی۔ عمران علی شاہ کی دہری شہریت برطانیہ کی ہے۔ ان کے برطانوی پاسپورٹ کا نمبر 099223381 ہے، جس پر ان کی تاریخ پیدائش 18نومبر 1973ءدرج ہے۔ یہ پاسپورٹ 28اکتوبر 2010ءکو جاری کیا گیا جس کی مدت دس برس کیلئے ہے جبکہ ایف آئی اے نے جو معلومات الیکشن کمیشن کو فراہم کی ہیں۔ اسکے مطابق انکا شناختی کارڈ نمبر 7-18364827-42101 ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب

    روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔

    کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.