تازہ تر ین

گاڑیوں میں تبدیلی لاکر جدید تر بنانیوالے 2 پاکستانی نڑاد برطانوی بھائیوں کی دھوم مچ گئی

لندن(ویب ڈیسک)گاڑیوں میں تبدیلی لاکر جدید تر بنانیوالے 2 پاکستانی نڑاد برطانوی بھائیوں کی دھوم مچ گئی ،برطانوی ٹی وی کے مطابق یہ دونوں بھائی ایسیکس میں ایک سپر کار ورکشاپ کے مالک ہیں، جہاں دنیا کی پاورفل اسپورٹس کاروں میں اپنی مرضی کے مطابق اصلاحات، ڈیزائننگ میں تبدیلی اور اختراعات کی جاتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ ان کے پاس بہت سے لوگ آتے ہیں، جو اپنی کاروں کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا چاہتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain